08/10/2020
*خوشخبری*
*وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔*
*یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔*
*یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔*
*یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔*
*ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقعہ۔"*
*خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں۔ اب گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ سکائپ, زوم ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔*
*خصوصیات*
⬅️ *وضوء کا مکمل طریقہ*
⬅️ *غسل کا مکمل طریقہ*
⬅️ *چھ کلمے*
⬅️ *نورانی قاعدہ*
⬅️ *مکمل نماز*
⬅️ *نماز کا طریقہ*
⬅️ *مسنون دعائیں*
⬅️ *تربیت پر خصوصی توجہ*
⬅️ *تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک*
⬅️ *تجوید کے ساتھ حفظ قرآن پاک*
*نوٹ:عمر کی کوئی قید نہیں*
*خواہش مند حضرات رابطہ کریں*
*contact my whats app numbar*
0344-4643825