ھمارے اسلاف ھمارے ہیرو

ھمارے اسلاف ھمارے ہیرو ھو الشافی

13/02/2026

دونوں عورتیں دونوں کا چہرا کھلا دونوں نا محرم مردوں میں
ایک تحریک انصاف کی ہونے کی وجہ سے حرام
دوسری جمیعت علمائے اسلام کی ہونے کی وجہ سے کچھ غلط نہیں
جتنا اسلام کو نقصان اسلامی لبادہ اوڑھوں نے پہنچایا اتنا کسی کافر و مشرک نہیں

01/03/2025

ہر آنکھ اشکبار ہے

27/02/2025

خود کو اہل حق کہنے والوں کی نظر
ذرا اپنی اداوں پہ غور کریں
ہم تو جمیعت کی مخالف ہونے کی وجہ سے اپ کے نزدیک اہل حق سے نکل چکے ہیں
آپ اہل حق تو سیرت پڑھ لیں
خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو
رسول اللہ ﷺ کے اعلان نبوت کے بعد اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر طرح طرح کے ظلم وستم ڈھاے گے صرف اپ پر نہیں بلکہ اپ کے پیروکاروں پر بھی زمین تنگ کردی گی جب اپ صلی اللہ علیہ وسلم یا اپ کے رفقائے دین پر کوی ستم ہوتا تو اس موقع پر اپ کا کیا ریکشن ہوتا اس کی جھلک سیرت طیبہ سے دیکھاتا چلوں جب رسول امین صلی اللہ علیہ وسلم کلمہ حق کی دعوت کو لےکر طائف کی سرزمین پر پہنچے تو وہاں کے باشندگان نے دعوت کو سن کر اپنے قلوب میں بسانے کی بجاے پیغام رشد و ہدایت کو پہچانے والے قاصد الہی کو تکلیف پہچانے کی ٹھان لی شہر کے شریر لوگوں نے سب و شتم سے قلب مصطفی کو زخمی کیا اور پتھروں کی بارش سے جسم اطہر مبارک کو لہولہان کیا
اس موقع پر جب اپ کی بددعا انہیں ملیامیٹ کردیتی بددعا کی قدرت رکھنے کے بوجود اپ نے صبر و استقامت کا دامن تھامے رکھا اور ان کی انے والی نسلوں کے ایمان کی امید رکھی
افسوس آج خود کو پیغام رسول ﷺ کا. علمبردار کہنے والے اپنے نظریے تنظیم جماعت کے مخالف کو سب و شتم اور بدتمیزی کا طوفان برپا کرکے قران و حدیث کے مقدس فرامین کو بھول کر سب کچھ ضائع کر بیھتے ہیں

13/11/2024

ٹریکٹرز ڈرائیوروں سے دست بستہ اپیل

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھمارے اسلاف ھمارے ہیرو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share