Khazer abbas

Khazer abbas

Share

AIOU News
Educational News

23/09/2022

ٹیوٹرز رجسٹریشن کھولنے سے متعلق جعلی اشتہارات گردش میں ہیں۔ اشتہارات میں ٹیوٹر رجسٹریشن فیس جمع کرنے کے لیے اکاؤنٹ نمبر بھی درج ہے۔ یہ واضح کیا جاتا ہے کہ ٹیوٹرز کی E رجسٹریشن کی مہم ابھی شروع ہونی ہے۔ قومی پریس میں اسی کی تشہیر بھی کی جائے گی، لہذا، براہ کرم جعلی اشتہارات میں درج اکاؤنٹ نمبروں میں کوئی رقم جمع کرنے سے گریز کریں۔

17/09/2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2022 میں بی اے کلاس کے تمام جاری طلباء کی نصف فیس معاف کر دی ہے۔ آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے پورٹل سے اپنا باقی فیس کا چالان فارم ڈاؤنلوڈ کرکے فوری طور پر جمع کروائیں۔
اور اس رعائت سے فائدا اٹھائیں

16/09/2022

Matric, F.A Admissions

10/09/2022

Fee Concession

01/06/2022
26/05/2022

AIOU Exam Depptt confirms that today's paper shall be held as per the notified schedule.

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dera Ghazi Khan