01/04/2024
یونیک سٹار پبلک مڈل سکول کوٹ ہیبت
الحمداللہ اہل علاقہ کے اعتماد کا میں بےحد ممنون اور مشکور ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا اور مجھ پہ اعتماد کرکے اپنے پھول جیسے بچے ہمارے سکول میں داخل کروائے ۔
میری ہمیشہ سے کوشش رہی کہ آپ کے بچوں کو اچھا اور معیاری تعلیم دے سکوں۔
نئے سیشن میں داخل شروع ہوچکے ہیں
تو جو دوست اپنے بچوں کو یونیک سٹار پبلک مڈل سکول کوٹ ہیبت میں داخل کروانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں کیونکہ نیو کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے
اور کلاس نہم کی کلاس بھی جاری ہے
ایک بار ضرور وزٹ کریں سکول کو
پرنسپل
محمد یٰسین بڈھیانی۔
03126875651
Kot Haibat
Unique Stars Public Middle School (Kot Haibat) Dera Ghazi Khan
RafiqKhan Taunsvi
Salman Bloch Pti
کوٹ ہیبت سوشل میڈیا
Kot Haibat
M Ramzan M Ramzan
Waqar Baloch
Mohammad Yasin Khalol
Shakirkhosa Khosa