09/06/2023
جماعت انتر پارت 1
پرچه: اسلامیات لازمی
اہم ترین مختصر سوالات
1۔ عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی معنی لکھیں۔2۔ اسلام کے بنیادی عقائد کے نام لکھیں۔ 3۔ عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے ؟4۔ عقیدہ توحید انسان کو کیا عطا کرتا ہے ؟5۔ شرک کے اغوی معنی لکھیں۔ 6۔ شرک کی اقسام تحریر کریں۔ 7۔ سورہ اخلاص کا ترجمہ لکھیں۔ 8۔ رسالت کا مفہوم لکھیں۔ 9۔ عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے ؟10۔ ختم نبوت کے متعلق ایک حدیث لکھیں۔ 11۔ رسول کے لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں ؟12۔ انبیاء اسلام کی دو خصوصیات لکھیں۔ 13۔ رسالت محمدی کی دو خصوصیات لکھیں۔ 14۔ کوئی سے چار فرشتوں کے نام اور ان کے کام کی نوعیت لکھیں۔15۔ مشہور آسمانی کتب کن کن انبیاء پر نازل ہوئیں ؟16۔ قرآن مجید کی چار خصوصیات لکھیں۔ 17۔ کتاب اعجاز سے کیا مراد ہے ؟18۔ عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیں۔ 19۔ منکرین آخرت کے دو شبہات کا ذکر کریں۔ 20۔ ارکان اسلام کی تعداد اور نام لکھیں۔ 21۔ کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھئے۔ 22۔ کلمہ شہادت کے اجزاء کون سے ہیں؟23۔ نماز کے چار فائدے لکھیں۔ 24۔ نماز کے بارے میں کوئی قرآنی آیت یا اس کا ترجمہ لکھیں۔ 25۔ بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے ؟26۔ روزے کے عملی زندگی پر اثرات بیان کریں۔ 27۔ روزے کے بارے میں ایک حدیث لکھیں۔ 28۔ زکوہ کے لغوی معنی بیان کریں نیز مصارف زکوۃ کے نام لکھیں۔ 29۔ زکوۃ کے معاشرتی فائدے لکھیں۔ 30۔ سونے اور چاندی کا نصاب لکھیں۔ 31۔ حج کے چار فوائد لکھیں۔32۔ حج مقبول سے کیا مراد ہے ؟33۔ سعی سے کیا مراد ہے ؟34۔ جہاد کی اقسام کے نام لکھیں۔ 35۔ ماں کی عظمت کے بارے میں حضور صلی یہ امر کا کیا ارشاد ہے ؟36۔ والدین کے دو حقوق لکھیں۔ 37۔ استاد کے دو حقوق لکھیں۔ 38۔ غیر مسلموں کے حقوق لکھیں۔ 39۔ چار محاسن اخلاق کے نام لکھیں۔40۔ کسب حلال سے کیا مراد ہے ؟41۔ غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے ؟42۔ حسد سے کیا مراد ہے؟ حسد سے متعلق حدیث کا ترجمہ لکھیں۔ 43۔ قتیموں کی نگہداشت کے بارے میں رسل ملی لی ایم کا کیا ارشاد ہے؟44۔ رشتہ مواخات سے کیا مراد ہے ؟45۔ صبر و استقلال کے اغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔ 46۔ مقاطعہ بنی ہاشم سے کیا مراد ہے ؟47۔ صبر سے متعلق مسیرۃ النبی صلی علی نام کے ایک مثال دیں۔ 48۔ نبی اکرم صلی نیلم کی زندگی سے عفو و در گزر کی کوئی مثال دیں۔ 49۔ حضور صلی بینم کافروں کے لیے بھی رحمت تھے۔ کیسے ؟50۔ دو غلام صحابہ کرام کے نام لکھیں۔ 51۔ مسواک کے بارے میں آپ میلی لی ایم کا کیا حکم ہے ؟52۔ ذکر کے لغوی و اصطاحی معنی کیا ہیں؟ ذکر کی اقسام لکھیں۔ 53 تسبیح فاطمہ سے کیا مراد ہے ؟54 کی اور مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔55۔ قرآن مجید کے چار نام لکھیں۔ 56۔ قرآن مجید کی حفاظت کے بارے میں کوئی آیت معہ ترجمہ لکھیں۔ 57- حدیث کے لغوی و اصطلاحی معنی لکھئے۔ 58۔ صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟ نیز صحاح ستہ کی کتب کے نام لکھیں۔ 59۔ فقہ جعفریہ سے متعلق حدیث کی مشہور کتب کے نام معہ مصنفین لکھیں۔ (6)۔ اسماء الرجال کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟61۔ کتاب الآثار اور موطا کے مولفین کے نام لکھیں۔ 62- ترتیب توقیفی کیا ہے ؟63۔ امام مسلم اور امام ترمذی کا پور انام اور ان کا سن ت لکھیں۔ -64۔ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ کا ترجمہ لکھیں۔ 65- ان اللہ یا مر بالعدل والاحسان کا ترجمہ لکھیں۔ 66۔ واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفر تو کا ترجمہ لکھیں۔ 67- ان اکرمکم عند اللہ والنگر کا ترجمہ لکھیں۔ 68- المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ کا ترجمہ لکھیں۔ 69۔ انما بعثت لائمہ حسن الا خلافکا ترجمہ لکھیں۔70۔ ماعال من اصد کا ترجمہ لکھیں۔ 71- الصدق سیجی والكذب میھلکا ترجمہ لکھیں۔ 72- كل المسلم علی المسلم حرام دمه وماله و عرصہ کا ترجمہ لکھیں۔ 73۔ دہشت گردی کیا ہے ؟ دہشت گردی کے معاشرے پر دو اثرات لکھیں۔ 74۔ دہشت گردی کے دو اسباب لکھیں۔ 75۔ دہشت گردی سے بچنے کے لیے دو اقدامات لکھیں۔