GMS Dedawar Swat

GMS Dedawar Swat education department

29/03/2026
08/04/2025

کل سے انشاءاللہ گورنمنٹ مڈل سکول ڈیڈہ ور میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا ۔

تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیے
حاضری ٹائم 7:30am
چھٹی ٹائم 1:35pm
GMS Dedawar

بے چینی کو طاقت بناؤ .. !نوجوان بچو کبھی ایسا ہوا ہے کہ امتحان یا پریزنٹیشنکے وقت دل زور زور سے دھڑکنے لگا.. ؟یا کوئی اہ...
20/10/2024

بے چینی کو طاقت بناؤ .. !

نوجوان بچو
کبھی ایسا ہوا ہے کہ امتحان یا پریزنٹیشن
کے وقت دل زور زور سے دھڑکنے لگا.. ؟

یا کوئی اہم فیصلہ لینے سے پہلے گھبراہٹ ہونے لگی؟

یہ سمجھ لو کہ گھبراہٹ ہونا کوئی بری بات نہیں ہے، بلکہ اس کا مطلب ہے کہ تم واقعی اپنے کام کو لے کر سنجیدہ ہو اور تمہیں اس کی پروا ہے۔.!

ایک مثال سے سمجھو
جیسے کبھی کسی نئے کھیل میں حصہ لیتے ہو،
تو شروع میں تھوڑی گھبراہٹ ہوتی ہے، لیکن جیسے جیسے کھیل میں داخل ہوتے ہو، سب نارمل لگنے لگتا ہے۔ بالکل ایسے ہی جب کوئی بڑا کام ہو، تو دل میں تھوڑی بے چینی آنا نیچرل ہے۔

بے چینی کو ایسے سمجھو
جیسے کوئی میگنیفائنگ گلاس ہو۔
یہ تمہاری چھوٹی چھوٹی کمزوریوں کو بڑا کر کے دکھاتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم ناکام ہو جاؤ گے۔

اس کے برعکس، یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ تم اپنے مقصد کے لئے مخلص اور فکرمند ہو۔

اعتماد کیسے بڑھے گا.. ؟
اس بات کو یاد رکھو کہ کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے کچھ گھبراہٹ سب کو ہوتی ہے۔

لیکن اصل کامیابی یہ ہے کہ
تم اس گھبراہٹ کو اپنی طاقت بناؤ اور اس بات پر فوکس کرو کہ اچھا کیا ہو سکتا ہے، نہ کہ صرف اس پر کہ کیا غلط ہو رہا ہے۔

مثال کے طور پر،
سائیکل چلانا سیکھتے وقت پہلے ذرا ڈر لگتا ہے، لیکن جب چلانا آ جاتا ہے تو مزہ آتا ہے۔

بالکل ایسے ہی،
جب تم اپنی بے چینی کو سمجھو گے
اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرو گے،
تو سب آسان ہو جائے گا۔

تو اگلی بار جب دل گھبرائے،
تو اسے اپنے لیے اشارہ سمجھو کہ
" تم کچھ بڑا کرنے جا رہے ہو... ! "

30/09/2024

کل یکم اکتوبر 2024 سے سکول ٹائمنگ تبدیل ہوگی۔
اسمبلی08:15
چھٹی 02:20 پر ہوگی ان شاءاللہ
DEDAWAR

31/07/2024

اسلام علیکم۔
موسم گرما کے چھٹیوں کے بعد ان شاءاللہ کل یکم اگست 2024سے تمام تعلیمی ادارےکھل رہے ہیں۔امید ہے طلباء پھر سےجوش وخروش سے تعلیمی عمل جاری رکھینگے۔100%حاضری یقینی بنایئنگے۔آج سے بھر پور تیاری کریئنگے۔یونیفارم،کتب،قلم،کاپی وغیرہ آج ہی سے ترتیب کے مطابق کریئنگے۔اپنے بال ایک بہترین طالب علم کیطرح بنایئنگے۔ صبح اسمبلی 7:30
Welcome back to school.

پہلا بزم ادب پروگرامگورنمنٹ مڈل سکول ڈیڈہ ور شموزئی سوات30 اپریل 2024ء
30/04/2024

پہلا بزم ادب پروگرام
گورنمنٹ مڈل سکول ڈیڈہ ور شموزئی سوات
30 اپریل 2024ء

14/04/2024

محترم والدین!
کل 15اپریل سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہیگا۔ لہذا بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ!
حاضری صبح 7:30
چھٹی1:35 بجے

استاد کا کام سکول میں ذمہ داری سے پڑھانا ہوتا ہے ۔اور گھر میں بچے سے ہوم ورک کروانا اور سمارٹ فون چھیننا  والدین کی ذمہ ...
03/04/2024

استاد کا کام سکول میں ذمہ داری سے پڑھانا ہوتا ہے ۔اور گھر میں بچے سے ہوم ورک کروانا اور سمارٹ فون چھیننا والدین کی ذمہ داری ہے۔

سالانہ ا متحان نتائج (2024-2023) گورنمنٹ مڈل سکول ڈیڈہ ور شموزی سوات۔   پوزیشن ہولڈرز طلباء میں پرائز اور کیش ایوارڈ تقس...
30/03/2024

سالانہ ا متحان نتائج (2024-2023) گورنمنٹ مڈل سکول ڈیڈہ ور شموزی سوات۔
پوزیشن ہولڈرز طلباء میں پرائز اور کیش ایوارڈ تقسیم ۔
Day
Dedawar
30 march 2024

Address

Dedawar Shamozai Swat
Dedawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Dedawar Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category