16/02/2024
*فری ایڈمیشن*
دارارقم سکول عمر کییمپس ڈسکہ میں *20فروری 2024* تک بچوں کو فری داخلہ کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ یہ آفر ختم ہونے میں 2 دن باقی ہیں ۔لہذا جلدی کیجیے اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیے۔ یہ آفر محدود مدت کے لئیے ہے۔ فری ایڈمیشن کی آفر حاصل کرنے کے لئیے کل ہی سکول تشریف لائیں۔
شکریہ.