11/08/2025
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جو ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف میرا ہے۔ دراصل یہ دنیا ایک خواب ہے اور یہ خواب ہی رہ جائے گا۔ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، وقت بیت جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں! محسن 🖋️