Khursheed Public School-"Akbar Chowk"

Khursheed Public School-"Akbar Chowk" Join with us to bright your future.

07/06/2026
14/01/2026

LISTEN and watch

26/08/2025

🌸 الحمد للہ 🌸
اللہ کے فضل و کرم سے خورشید پبلک سکول (اکبر چوک) کے بچوں نے اس سال شاندار نتائج حاصل کیے اور ہمارا سیٹ اپ کامیابی کی راہوں پر آگے بڑھ رہا ہے۔
یہ سب کچھ اللہ کی عطا، اساتذہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور بچوں کی لگن کا ثمر ہے۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی اور ہمارے بچوں کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

06/07/2025

*10 محرم الحرام*
یومِ عاشور ہمیں حق، صبر، قربانی اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی قربانی اسلام کی سربلندی اور حق کی بقا کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
*خورشید پبلک سکول کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو یومِ عاشور کے موقع پر امن، اتحاد اور احترامِ انسانیت کا پیغام۔ اللہ ہمیں حسینی کردار اپنانے کی توفیق دے۔ آمین

منجانب شاہین اختر

Address

Akbar Chowk
Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khursheed Public School-"Akbar Chowk" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category