14/12/2023
National Superior Grammar School Gojra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Superior Grammar School Gojra, Gojra, Daska.
14/12/2023
13/10/2023
اب تک 700 اسرائیلی مارے گئے۔ 2156 زخمی
کلیش رپورٹ
یہ تقریبا چالیس پچاس سال بعد ایسا ہوا ہے کہ ان کے دو دن میں اتنے لوگ مارے گئے ہیں اور ان میں کچھ بڑے کمانڈر اور کرنل بھی شامل ہیں۔
اللہ تعالٰی ان ابابیلوں کی مزید مدد فرما اور فتح عطا فرما۔ آمین
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا بغض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں*
*🍀عمران رانا*🍀
23/09/2023
✫✍︎... وہ رَب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مُبتلا نہیں کرتا...
کہیں نہ کہیں کوئی دَروازہ کُھلا ضرور رکھتا ہے...
جہاں سے رَحمت ٹھنڈی ہوا کے جُھونکوں کی طرح آ کر دِل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے...
کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے ....!!!!✫♡💫
یا رب!
وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه
"میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے۔"
آمین💕..
آئیں ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں۔۔۔
قرآن بتاتا ھے
انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں۔
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپےکے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثرڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.
2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیزپیدا کی۔
پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگیکے لئے بہت ضروری ہے۔
3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جوآپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا۔۔۔
اسلامی طرز پہ زندگی گزارتے ہوئے اپنے جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھئے۔
In Sha Allah,
The study tour of National Superior Grammar School is going to Lahore on March 26.
All the students are ready to go to Lahore.🚌🚎
02/02/2022
Chief Guest of Annual function
29/01/2022
In Sha ALLAH
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Gojra
Daska