Minhaaj Public High School Lurhiki

Minhaaj Public High School Lurhiki "whose choice to be victorious" "we provide quality education for all"

19/08/2025

کل 20 اگست 2025 بروز بدھ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان ہوگا اللہ سبحانہ و تعالی تمام بچوں کو اچھے نمبروں سے کامیابی عطافرمائے آمین

یکم مارچ سے پندرہ اپریل تک تمام کلاسز میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔
11/03/2025

یکم مارچ سے پندرہ اپریل تک تمام کلاسز میں محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔

09/07/2024

الحمدللہ کلاس دہم کا سالانہ رزلٹ

اریبہ عنصر
1110

محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے
17/03/2024

محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ❤️یکم مارچ سے نئے داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے انشاللہ ۔ نئے داخلے ٹیسٹ کی بنی...
29/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ❤️

یکم مارچ سے نئے داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے انشاللہ ۔ نئے داخلے ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوں گے

27/02/2024

اپنے بچوں کو پیف سکولوں میں داخل کروائیں جہاں مفت کتب، مفت تعلیم،شاندار نتائج، تعلیم یافتہ اساتذہ اور صاف ستھرا ماحول میسر ہے!۔

26/02/2024

مفت کتابیں مفت تعلیم
نہم کلاس میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں آپ کا اعتماد ہمارا اعزاز۔

25/02/2024

السلام و علیکم!
نہم کلاس میں صرف طالبات کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں.
نیو کلاسز کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا ۔
انشاء اللہ

09/01/2024
08/01/2024

السلام علیکم!
محترم والدین آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ منہاج پبلک ہائی سکول 10 جنوری بروز بدھ انشاءاللہ تعالی کھلے گا۔
تمام اساتذہ اور طلبہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون سر ریاست رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین🤲🤲
27/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
سر ریاست رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین🤲🤲

Address

Nawan Pind
Daska
LURHIKIGORAYA

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923214213289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaaj Public High School Lurhiki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaaj Public High School Lurhiki:

Shortcuts

Share

Category