20/02/2026
ڈسکہ کی کسی بھی ایک مسجد میں ہر جمعہ نا صرف ڈسکہ بلکہ گجرانوالہ پسرور سمبڑیال سیالکوٹ و دیگر دور دراز علاقوں سے آکر لوگوں کے مسلسل بڑے اجتماع جس کی مثال نہیں ملتی
مسجد صلی اللہ علیہ وسلم جمشید روڈ نزد سبز منڈی ڈسکہ ۔
جس کے مہتمم و خطیب ۔
مفتی محمود الحسن صاحب جو فرقہ واریت کو پیچھے چھوڑ کر امت محمدی کو قرآن و حدیث انسانی زندگی کو کیا سکھاتی ھے اس کی تبلیغ کرتے ہیں ۔
تمام کے پہلے جمعہ کی تصویری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔