24/05/2026
ڈسکہ کے بچوں کا گوجرانوالہ نعت مقابلے میں بڑا اعزاز! 🇵🇰🌟
گوجرانوالہ ڈویژن نعت مقابلے میں فرسٹ (1st) اور سیکنڈ (2nd) پوزیشن حاصل کرنے والے ڈسکہ کے بچوں کی شاندار پرفارمنس دیکھیں۔ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اپنے شہر کے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کریں۔ 🕌✨