Madrasa Bait ul Zahra - Mandranwala, Daska

Madrasa Bait ul Zahra - Mandranwala, Daska We are providing free education, residence and food for girls across the country. Wifaq Ul Madaris.

19/06/2023

جامعہ بیت الزھراء ع
مندرانوالہ، تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ - 03456753540
سن تاسیس: 1997
محرک/محرکین: علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، خانم تفسیر نقوی و چند مومنین
مؤسس: حجتہ الاسلام آغا سید سبطین حیدر سبزواری فاضل قم و نجف اشرف
مدیرہ: محترمہ سیدہ تفسیر فاطمہ، فاضلہ قم
تعداد اساتذہ: 5
تعداد طالبات: 40 تقریباً
تعداد فارغ التحصیل طالبات: 300 سے زائد
اس مدرسہ کی عمارت کا رقبہ ایک کنال ہے۔ یہ زمین حاجی محمد تقی ساہی مرحوم کی تھی۔ جو انہوں نے مدرسہ ہذا کو وقف کی۔
جامعہ بیت الزھراء ڈبل سٹوری 12 کمرے، 3 ہال، صحن اور آفس پر مشتمل ہے۔
فارغ التحصیل بچیوں میں سے کچھ اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے کربلائے معلیٰ، نجف اشرف، عراق اور قم المقدسہ، ایران میں گئیں۔ اور ان میں سے اکثر بچیاں ملک کے گوشہ و کنار میں دینی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
حوضہ علمیہ جامعہ بیت الزھراء مندرانوالہ سے فارغ التحصیل طالبات اندرون و بیرون ملک مذہبی خدمات میں مصروف عمل ہیں۔ مدرسہ بیت الزھراء علاقہ کے اندر ضروری دینی خدمات انجام دے رہا ہے۔ علاقہ کے مومنین و مومنات مدرسہ سے علمی، عملی، عبادی، اعتقادی، اخلاقی استفادہ کر رہے ہیں۔
جامعہ بیت الزھراء ڈویژن گوجرانولہ کا قدیمی مدرسہ ہونے کا اعزاز بھی رکھتا ہے۔ اس مدرسہ میں نظامی تعلیم کے علاؤہ بنیادی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ اور سال بھر میں شارٹ کورسسز بھی کروائے جاتے ہیں۔ مدرسہ بیت الزھراء سے سینئر طالبات کو ماہ رمضان کے دروس کیلئے اور محرم الحرام اور سال بھر کی عزاداری کیلئے مختلف علاقوں میں بھیجا جاتا ہے۔
جامعتہ الزھراء کی معلمات قابل ترین معلمات کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جامعتہ الزھراء کی پرنسپل خانم سبزواری ملک کی نامور خطیبہ ہیں۔ جو کہ اندرون ملک و بیرون ملک مجالس عزاء اور عشرہ ہائے محرم سے خطاب کرچکی ہیں۔ اپنی دوران تعلیم حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں بھی کئ سالوں تک عشرہ ہائے محرم سے خطاب کیا۔
مدرسہ بیت الزھراء میں فن تقریر و خطابت کا کورس بھی طالبات کو کرایا جاتا ہے۔

18/06/2023

Dua e Twassul - Jamia Bait Ul Zahra Mandranwala, Daska, Sialkot - Alma Khanam Tafseer Naqvi

شارٹ کورس میں بچیوں کو تعلیم دیتے ہوئے
18/06/2023

شارٹ کورس میں بچیوں کو تعلیم دیتے ہوئے

Khatiba Aiman Fatima at Bait ul Zahra, Mandranwala, Daska, Sialkot
17/06/2023

Khatiba Aiman Fatima at Bait ul Zahra, Mandranwala, Daska, Sialkot

please subscribe our channel

Madrasa Bait ul Zahra -Mandranwala, Daska, Sialkot.
17/06/2023

Madrasa Bait ul Zahra -Mandranwala, Daska, Sialkot.

Address

Jamia Bait Ul Zahra, Mandranwala
Daska
51010

Telephone

+923456753540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Bait ul Zahra - Mandranwala, Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa Bait ul Zahra - Mandranwala, Daska:

Shortcuts

Share

Category