08/07/2026
Dar-ul-Uloom Madania Daska
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-ul-Uloom Madania Daska
, Education, Nisbat Road, Daska.
08/07/2026
ڈسکہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب پر مہتتم دارالعلوم مدنیہ ڈسکہ مولانا طیب خان ثاقب... شریک ہیں
08/07/2026
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن
جامع مسجد عائشہ صدیقہ، مسلم مارکیٹ بینک روڈ ڈسکہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر محترم استاذ العلماء حضرت مولانا طیب خان صاحب اور استاذ العلماء ، شیخ القرآن حضرت مولانا قاری محمد افضل شاکر صاحب افتتاح کے بعد اس بابرکت منصوبے کی قبولیت، اس کے معاونین کے لیے اجرِ عظیم، اور اہلِ علاقہ کے لیے اس پانی کو ذریعۂ خیر و برکت بننے کی خصوصی دعا فرما رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس صدقۂ جاریہ کو قبول فرمائے اور تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
02/07/2026
الف الف مبروک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nisbat Road
Daska
51010