28/01/2025
Good News!
PPSC has received a Requisition of 2,714 posts of Lecturers BPS-17, in Punjab Higher Education Department..
*Soon advertisement will be published..
356 + 𝐋𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐫𝐬, 𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐨𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡! 𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟒𝟎𝟎-𝟑𝟓𝟎𝟎
28/01/2025
Good News!
PPSC has received a Requisition of 2,714 posts of Lecturers BPS-17, in Punjab Higher Education Department..
*Soon advertisement will be published..
04/11/2024
Today's KPPSC English Lecturer Paper, How was your paper?
1. The Worst Paper?
2. Average Paper?
3. Normal
4. Below Average
5. The paper setter needs to learn the art of setting the paper
6. It was easy and good paper
Share your expected score in the comment box.
31/10/2024
"سوچیں، وہ دن کیسا ہوگا جب آپ کی کامیابی پر آپ کے والدین کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو ہوں گے، اور ان کے چہروں پر فخر ہوگا؟ یہ کوئی عام سفر نہیں، یہ آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا سفر ہے۔ یہاں ہر دن، ہر رات، آپ کو اپنے مقصد کے قریب لے جاتی ہے، اور ہر قربانی کا صلہ آپ کی کامیابی بن کر سامنے آتا ہے۔ ہم نے بے شمار طلباء کے خوابوں کو حقیقت بنتے دیکھا ہے، اور آپ کا خواب بھی اسی کہانی کا حصہ بن سکتا ہے۔ کیا آپ تیار ہیں اس سفر کو اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ بنانے کے لیے؟"
04/10/2024
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Saad Khan, Usman Usman, Muhammad Aftab Ali, Khakwani King, Brekhna Akbar
03/10/2024
03/10/2024
یاد رکھیں! زندگی کو خود ھی بدلنا پڑے گا، جن راستوں پر چل کر ابھی تک منزل نہیں ملی تو اب کے راستے بدل کر دیکھ لیجیے، یقین کیجئے کامیابی کا سفر ناممکن نہیں ھے، مستقل مزاجی سے ھر چیز ممکن ھے، خود سے تیاری کیجئے اگر مشکل لگتا ھے تو ھماری کلاسز، ھماری کتاب اور ٹیسٹ سیریز حاضر ھیں مگر زندگی آپکی ھے اور اسے آپ خود ھی بدلیں گے، منزل پر فوکس کیجئے، کامیابی ضرور ملے گی، ھمارے 363 آفیسرز میں ایک چیز جو سب میں کامن تھی وہ تھی مستقل مزاجی اور فوکس..... ھر میدان فتح کر دکھائیں
28/09/2024
Alhamdolillah! What a Pleasant Morning...
آج 28 سپتمبر 2024 کی صبح چاے کا کپ خوشی سے تقریباً گرنے لگا جب کچھ ھی گھنٹے پہلے عمیر کا پیغام ملا.... عمیر کی کہانی دوسروں سے یکسر مختلف ھے، حالات کی جنگ لڑتا یہ نوجوان، اپنے آپ کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک موبائل-فون شاپ پر کام کرتا تھا، ھمیں Commission کے امتحانات کی تیاری کرواتے 7 سال سے زیادہ کا عرصہ ھو گیا، پہلے 2 منٹ میں اندازہ ھو جاتا ھے کہ جناب کس لیول کی محنت کر سکتے ہیں خیر عمیر نے اپنا حال دل بتایا اور ھم نے انکی ذہانت کا لیول اور لگن دیکھ کر مشتاق سکالرشپ کا دروازہ انکے لیے کھلوا دیا جس میں پوری کوشش کی جاتی ھے کہ زیادہ تو فیس ادارہ برداشت کرے. عموماً اسکالرشپ کے بعد Aspirants توجہ نہیں دیتے اور چیزوں کو For Granted لے لیتے ہیں مگر یہ نوجوان سب سے مختلف تھا، نہ دن دیکھا نہ رات، تمام نوٹس اور کتابیں ختم کر ڈالی، شاپ پر بیٹھا مگر توجہ صرف کتاب پر.... شور تھا مگر اندر ایک آگ تھی کہ کر دکھانا ھے...مجھے یہ بتانے میں کوئی عار نہیں کہ عمیر 15K سے بھی کم تنخواہ پر گھر والوں کو اور اپنی تعلیم کو سپورٹ کرتا رہا... یہ فون ٹھیک کرتا رہا اور ھم انکے مستقبل کو..اور ھم نے مستقبل ٹھیک کر دکھایا
Alhamdolillah
1. Which season is described at the beginning of the Prologue to "The Canterbury Tales"? a) Summer
b) Winter
c) Spring
d) Autumn
2. What is the destination of the pilgrims in "The Canterbury Tales"? a) Rome
b) Canterbury
c) Jerusalem
d) London
3. Who is the author of "The Canterbury Tales"? a) Geoffrey Chaucer
b) William Shakespeare
c) John Milton
d) Thomas Malory
4. How many pilgrims are mentioned in the Prologue to "The Canterbury Tales"? a) 12
b) 24
c) 29
d) 32