09/02/2026
𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 – 𝐂𝐂𝐓𝐕 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 (𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝).
Description:
We are hiring a skilled and responsible CCTV Technician to join our professional team. This role is ideal for candidates who have hands-on experience in CCTV installation, maintenance, and troubleshooting. We offer a competitive salary package along with commission and attractive workplace benefits for the right candidate.
𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧:
𝐂𝐂𝐓𝐕 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧.
𝐒𝐚𝐥𝐚𝐫𝐲 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞:
𝐏𝐊𝐑 𝟐𝟓,𝟎𝟎𝟎 – 𝟑𝟓,𝟎𝟎𝟎
𝐏𝐥𝐮𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 (𝐏𝐞𝐫𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐁𝐚𝐬𝐞𝐝).
Requirements:
Minimum 2 Years of Practical Experience in CCTV systems.
Knowledge of CCTV Installation, Wiring, Configuration & Troubleshooting.
Ability to work independently and on-site
Strong technical and problem-solving skills.
Responsible, punctual, and professional attitude.
Qualification:
Matric to Masters (Relevant technical experience preferred).
Benefits:
Lunch Facility Provided.
Pick & Drop Service.
Attractive Commission Structure.
Stable Job Environment.
Growth Opportunities.
𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲:
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: 𝟎𝟑𝟒𝟕-𝟏𝟎𝟒𝟐𝟖𝟕𝟓
𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: 𝐀𝐫𝐬𝐥𝐚𝐧𝐦𝐞𝐡𝐚𝐫𝟗𝟒𝟎@𝐠𝐦𝐚𝐢𝐥.𝐜𝐨𝐦
24/01/2026
🎉 بڑی خوشخبری طلبہ کے لیے! 🎉
𝐏𝐡𝐚𝐫𝐦𝐚𝐜𝐲 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 (𝟐 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐃𝐢𝐩𝐥𝐨𝐦𝐚 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦) میں
✨ 𝟓𝟎% 𝐃𝐈𝐒𝐂𝐎𝐔𝐍𝐓 ✨
اب اپنے میڈیکل کیریئر کا آغاز کریں ایک معتبر اور قابلِ اعتماد ادارے کے ساتھ۔
📚 معیاری تعلیم
👨⚕️ تجربہ کار فیکلٹی
🏥 کامیاب اور روشن مستقبل کی ضمانت
📍 Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences, Daska
📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬:
☎ 𝐓𝐄𝐋: 𝟎𝟓𝟓-𝟔𝟔𝟎𝟏𝟓𝟏𝟕
📱 𝐌𝐎𝐁: 𝟎𝟑𝟐𝟒-𝟔𝟎𝟕𝟕𝟗𝟐𝟏 | 𝟎𝟑𝟒𝟐-𝟗𝟑𝟐𝟔𝟒𝟖𝟏
⏳ محدود نشستیں —
آج ہی داخلہ حاصل کریں!
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences
31/12/2025
🔷 فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز 🔷
LHV – لیڈی ہیلتھ وزیٹر
دو سالہ ڈپلومہ پروگرام – ایڈمیشن اوپن
---
🌸 اپنی بیٹی کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں دیں! 🌸
صرف دو سال کی معیاری تعلیم کے بعد
وہ بن سکتی ہے بااعتماد، تربیت یافتہ اور پروفیشنل LHV
🌟 کیوں منتخب کریں فریدیہ کالج؟
تجربہ کار فیکلٹی
جدید لیبز اور تربیتی ماحول
100% پریکیٹیکل اور کلینیکل ٹریننگ
پُرامن اور پروفیشنل کیمپس
بہتر کیریئر اور روزگار کے مواقع
🎓 LHV – A Promising Career for Girls
خواتین کے لیے ایک ایسا کورس جو نہ صرف عزت بلکہ مستقبل کی گارنٹی بھی دیتا ہے۔
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences
29/12/2025
🎓 𝐅𝐀𝐑𝐈𝐃𝐈𝐀 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 𝐎𝐅 𝐏𝐇𝐀𝐑𝐌𝐀𝐂𝐘 & 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐒𝐂𝐈𝐄𝐍𝐂𝐄𝐒 🎓
📢 داخلے جاری ہیں — سنہری موقع اپنے مستقبل کو سنوارنے کا!
✅ فارمیسی ٹیکنیشن (𝐂𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐲-𝐁)
👉 دو سالہ ڈپلومہ پروگرام، برائے میڈیکل اسٹور لائسنس
🌟 پیرامیڈیکل کورسز (دو سالہ ڈپلومہ پروگرام)
میڈیکل لیب ٹیکنالوجی 🧪
آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی 🏥
ریڈیولوجی و امیجنگ ٹیکنالوجی 🩻
ڈسپنسر ٹیکنالوجی 💊
🎯 𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐁𝐲
پنجاب فارمیسی کونسل لاہور
پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور
✨ نرسنگ پروگرامز
🔹 𝐋𝐇𝐕 | 🔹 𝐂𝐌𝐖 | 🔹 𝐂𝐍𝐀
📍 ایڈریس: پسروڑ بائی پاس روڈ، مدینہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب، ڈسکہ
📞 رابطہ نمبر:
052-6601517 | +92324-6077921 | +92342-9326481
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences
27/12/2025
🚀 میڈیکل فیلڈ میں پروفیشنل شناخت بنانے کا موقع!
Diploma in Radiography & Imaging Technology (RIT)
دو سالہ جدید اور پریکٹیکل پر مبنی پروگرام
🩻 جہاں سائنس ملتی ہے جدید ٹیکنالوجی سے
یہ ڈپلومہ آپ کو میڈیکل امیجنگ کے حساس اور اہم شعبے میں ماہر بننے کا راستہ دکھاتا ہے۔
🎯 کن طلبہ کے لیے؟
✔ F.Sc کے مساوی گورنمنٹ سے منظور شدہ ڈپلومہ رکھنے والے
✔ وہ نوجوان جو میڈیکل فیلڈ میں اسکل بیسڈ کیریئر چاہتے ہیں
💼 مستقبل کے مواقع:
▪ ریڈیولوجی ڈیپارٹمنٹس
▪ جدید ڈائیگناسٹک لیبز
▪ سرکاری و نجی ہسپتال
▪ بیرونِ ملک مواقع
✨ اس پروگرام کی خاص باتیں:
✔ جدید مشینری پر ٹریننگ
✔ تجربہ کار انسٹرکٹرز
✔ فیلڈ سے لنکڈ اسکلز
✔ کیریئر گائیڈنس
📣 ابھی اپلائی کریں – کل کا انتظار نہ کریں!
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences
27/12/2025
🎓 اب بنائیں اپنا مستقبل میڈیکل فیلڈ میں
فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز
میں داخلے شروع ہو چکے ہیں
✨ آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی (OTT)
⏳ دو سالہ ڈپلومہ پروگرام
📘 اہلیت:
✔ F.Sc کے مساوی گورنمنٹ سے منظور شدہ ڈپلومہ
✔ سائنس بیک گراؤنڈ رکھنے والے طلبہ کے لیے بہترین موقع
🏥 خصوصیات:
🔹 پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے منظور شدہ ادارہ
🔹 جدید لیبز اور عملی تربیت
🔹 تجربہ کار فیکلٹی
🔹 روشن مستقبل اور بہترین کیریئر مواقع
📍 محدود نشستیں – آج ہی اپلائی کریں
کیونکہ ایک درست فیصلہ آپ کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
📞 رابطہ کریں:
052-6601517 | 0324-6077921 | 0342-9326481
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences
26/12/2025
Jumma Mubarak!
فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز کی جانب سے آپ سب کو
🌙 جمعہ مبارک 🌙
“پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا”
(سورۃ البقرہ: 152)
25/12/2025
🎓 ایڈمیشن اوپن – میڈیکل لیب ٹیکنالوجی (MLT)
فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز میں
ڈپلومہ اِن میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
دو سالہ منظور شدہ پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔
✨ اہم خصوصیات:
✅ F.Sc کے مساوی گورنمنٹ سے منظور شدہ ڈپلومہ
✅ پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے رجسٹرڈ
✅ جدید لیب، تجربہ کار فیکلٹی
✅ بہترین عملی تربیت اور روشن کیریئر کے مواقع
📌 آج ہی داخلہ لے کر اپنے میڈیکل کیریئر کا آغاز کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
052-6601517 | 0324-6077921
0342-9326481
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences
25/12/2025
فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز کی جانب سے بانیٔ پاکستان
قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت۔
قائداعظمؒ کی دیانت، عزم، اتحاد اور نظم و ضبط ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ اُن کے سنہرے اصولوں پر چلتے ہوئے علم، خدمت اور کردار سازی کے ذریعے ایک مضبوط اور
خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences