DASKA Grammar School Mandranwala

DASKA Grammar School Mandranwala A journey towards a brighter future embarks.

25/12/2025
32°21'34.7"N 74°21'29.7"ESambrial Rd, Madharian Wala Kalar, Sialkot, Punjab
27/12/2020

32°21'34.7"N 74°21'29.7"E
Sambrial Rd, Madharian Wala Kalar, Sialkot, Punjab

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

26/12/2020

A journey towards a brighter future embarks here!
Admissions are NOW OPEN!
Session 2021..
Uniform free...
No Admission fee..
Pick & drop free..
All books on 50 % discount on original price.

For further detail. Please feel free to contact: 03350399379

ذرا سوچیں اپنے بچے کے لیے کہ:۔ آپ کا بچہ جس اسکول میں پڑھتا ہے کیا وہاں اسے صرف نمبروں کی دوڑ میں لگایا گیا ہے یا اسکی ا...
26/12/2020

ذرا سوچیں اپنے بچے کے لیے کہ:
۔ آپ کا بچہ جس اسکول میں پڑھتا ہے کیا وہاں اسے صرف نمبروں کی دوڑ میں لگایا گیا ہے یا اسکی اخلاقی اور شخصی تربیت پر بھی کوئی کام ہو رہا ہے؟

۔ کیا اسکو پڑھانے والے اساتذہ اسے صرف سلیبس کی کتابوں کا رٹا ہی لگوا رہے ہیں یا کامیاب ہونے کے حقیقی گُر بھی سکھا رہے ہیں؟

۔ اتنا پیسہ اور وقت صرف کرنے کے بعد کیا آپکا بچہ اس قابل ہو گا کے وہ حقیقی زندگی کے امتحانات میں پورا اتر سکے؟

خدارا اپنے بچے کے لیے اسکول کا انتخاب کرتے ہوئے مہنگے نہیں، اچھے اسکول کا انتخاب کریں۔

ہم لائے ہیں آپ کے اپنے علاقے میں ایک ایسا تعلیمی ادارہ جسکا مقصد صرف تعلیم نہیں، تربیت بھی ہے۔ آئیں اپنے علاقے کے سب سے بہترین اسکول کی سہولیات سے فائدہ اٹھا ئیں۔

For Details: 03350399379

Address

Daska

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00

Telephone

+923350399379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DASKA Grammar School Mandranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category