Al Aqsa Quran Institute

Al Aqsa Quran Institute Quran and Sunnah Learning

الاقصی آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ 🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 👪والدین کےلیے اہم  پیغام👪 اپنے بچوں ک...
23/07/2024

الاقصی آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ 🌹

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👪والدین کےلیے اہم پیغام👪
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اور ان کے آخرت بہتر بنانے کے لئےہم سے رابطہ فرمائیں

✍️ جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قران کریم کی دولت حاصل نہیں کرسکےاور وہ اسکے خواہش مند ہیں
👈وہ خواتین جومصروفیت کی وجہ سے قرآن کی تعلیم حاصل نہ کر سکی یا قرآن تو پڑھا لیکن تجویدکے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع وہ اپنےدیۓہوۓ مرضی کے وقت کے مطابق گھر بیٹھے ہوئےآن لائن قرآن اور دین کی تعلیم حاصل کریں

اور ہم درج ذیل چیزیں پڑھاتے ہیں👇👇👇👇👇👇
1..نورانی قاعدہ
2..ناظرہ قران بمع تجوید
3..حفظ قران بمع تجوید
4..ترجمہ قران
5..سنتیں اورآداب
6..مسنون دعائیں
7..کلمہ ونماز

تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں۔

21/07/2024

🌳 مخلص مومن سب سے اچھی زندگی بسر کرتا ہے۔ سب سے زیادہ انعام یافتہ دل رکھتا ہے۔ اور سب سے زیادہ کُھلا ہوا سینہ اور راز دان قلب رکھتا ہے... بلاشبہ یہ بعد میں آنے والی جنت سے پہلے نقد جنت ہے۔ جو دنیا میں ہی بندہءِ مومن کو حاصل ہوتی ہے

امام ابن قیمؒ

13/07/2024

اس دنیا میں ہر شخص اتنا ہی پریشان ہے جتنی اس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے۔
۔۔
امام ابن القيم رحمه اللہ

السلام علیکم کوشش کریں کہ ان دو اعمال کو اپنی زندگی کا اہم حصہ بنا لیں اگر آپ مالی لحاظ سے کمزور ہیں تو بس اتنی ہی کوشش ...
26/06/2024

السلام علیکم
کوشش کریں کہ ان دو اعمال کو اپنی زندگی کا اہم حصہ بنا لیں اگر آپ مالی لحاظ سے کمزور ہیں تو بس اتنی ہی کوشش کریں کہ قران پاک کو پڑھنا مت چھوڑیں اور کوشش کریں کہ قران پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں۔

25/06/2024

Address

Mohalla Gulshan Islam
Darya Khan
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aqsa Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Aqsa Quran Institute:

Shortcuts

Share