APEX Darya Khan

APEX Darya Khan معیاری تعلیم، شاندار کامیابی
Evening Coaching at Apex Grammar High School. Class 6th to 9th l, Matric, Fsc & ICS. Separate Campuses for Boys & Girls.

Visit Us or Call 03017952715 for more.
اپیکس اکیڈمی دریا خان ایڈریس :- نزد قینچی موڑ دریاخان

جو بچے پیپر بہت اچھے صاف ستھرے اور سلیقے سے لکھ کر آتے ہیں ان کی محنت اور تیاری صاف نظر آتی ہے۔ ایسے بچوں کا پیپر دیکھنے...
29/09/2026

جو بچے پیپر بہت اچھے صاف ستھرے اور سلیقے سے لکھ کر آتے ہیں ان کی محنت اور تیاری صاف نظر آتی ہے۔ ایسے بچوں کا پیپر دیکھنے میں بھی خوبصورت لگتا ہے❣️

ننھے قدم، بڑے خواب! ❤️📚یہ ننھا سا بچہ علم کی روشنی حاصل کرنے کے لیے اسکول آتا ہے۔آج کی یہی معصوم سی مسکراہٹ، کل کے روشن ...
20/09/2026

ننھے قدم، بڑے خواب! ❤️📚
یہ ننھا سا بچہ علم کی روشنی حاصل کرنے کے لیے اسکول آتا ہے۔
آج کی یہی معصوم سی مسکراہٹ، کل کے روشن مستقبل کی امید ہے۔ ✨

ایک طاقتور تصویر؛بنگلہ دیش کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکش...
13/09/2026

ایک طاقتور تصویر؛
بنگلہ دیش کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکشہ میں بٹھایا۔ جسے چلا کر اُس کے بوڑھے باپ نے اُس کے اخراجات اُٹھاۓ۔
ماں باپ کو اس انداز میں خراج تحسین پیش کرنے والے بیٹے کو سلام۔

معیاری سکول وہ ہے جہاں بچے صرف پڑھتے نہیں، بلکہ خود کو منوانا بھی سیکھتے ہیں۔وائٹ بورڈ پر بلانے سے ان میں خوداعتمادی، سو...
12/09/2026

معیاری سکول وہ ہے جہاں بچے صرف پڑھتے نہیں، بلکہ خود کو منوانا بھی سیکھتے ہیں۔
وائٹ بورڈ پر بلانے سے ان میں خوداعتمادی، سوال کرنے اور اپنی بات مؤثر انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ یہی اعتماد مستقبل میں انہیں ہر میدان میں باہمت اور کامیاب بناتا ہے۔ 🌟📚

🌟 معیارِ تعلیم کی ایک خوبصورت جھلک! 📚✨بچوں کی صاف ستھری کاپیاں، بہترین تعلیمی رہنمائی اور ہر کام میں محنت و توجہ — یہی ا...
11/09/2026

🌟 معیارِ تعلیم کی ایک خوبصورت جھلک! 📚✨
بچوں کی صاف ستھری کاپیاں، بہترین تعلیمی رہنمائی اور ہر کام میں محنت و توجہ — یہی ایک معیاری تعلیم کی پہچان ہے۔
Apex Grammar School, Darya Khan میں ہم بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں، اعتماد اور شخصیت کی بہترین نشوونما پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ 🌸
معیاری تعلیم، بہترین تربیت، روشن مستقبل۔ 🌟📖

07/09/2026

کرائے کا گھر بار بار تبدیل کرنا بہت بڑی اذیت ہے اللہ تعالیٰ تمام کرائے داروں کو اپنا گھر عطا فرمائے 🤲

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰اپنے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام، جن کی قربانیوں سے ہمارا وطن محفوظ اور مضبوط ہے۔ہم اپنے ہیرو...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
اپنے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام، جن کی قربانیوں سے ہمارا وطن محفوظ اور مضبوط ہے۔
ہم اپنے ہیروز کی جرات، قربانی اور جذبۂ حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
🇵🇰 We honour the courage, sacrifice & spirit of our heroes.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
🇵🇰

الحمدللہ! 🌟اعتماد، محنت اور بہترین رہنمائی کی روایت ایک بار پھر کامیابی میں بدل گئی۔ اپیکس اکیڈمی دریا خان کے میٹرک 2026...
05/09/2026

الحمدللہ! 🌟
اعتماد، محنت اور بہترین رہنمائی کی روایت ایک بار پھر کامیابی میں بدل گئی۔ اپیکس اکیڈمی دریا خان کے میٹرک 2026 کے شاندار نتائج ہمارے معیارِ تعلیم اور طلبہ کی مسلسل محنت کا خوبصورت ثبوت ہیں۔

🏆 Apex Grammar High School Darya Khan 🏆🌟 جماعت نہم — فرسٹ اینول بورڈ امتحان 2026 🌟الحمدللہ!یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور...
02/09/2026

🏆 Apex Grammar High School Darya Khan 🏆
🌟 جماعت نہم — فرسٹ اینول بورڈ امتحان 2026 🌟
الحمدللہ!
یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ Apex Grammar High School Darya Khan کے ہونہار طلبہ نے جماعت نہم کے فرسٹ اینول بورڈ امتحان 2026 میں شاندار اور قابلِ تحسین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ 🎉✨
🏅 ہمارے سات ہونہار طلبہ نے 500 سے زائد نمبر حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا ہے۔
یہ شاندار کامیابی ہمارے طلبہ کی مسلسل محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کے بھرپور اعتماد اور تعاون کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ ❤️
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
ان شاء اللہ! یہ کامیابیوں کا سفر اسی جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ جاری رہے گا۔
🌟 A Proud Moment for Apex Grammar High School Darya Khan! 🌟

02/09/2026

🏆 Annual Examination Result 2026 🏆

Apex Grammar High School Darya Khan
✨ Outstanding Performance by Our Students ✨
Gulroo — 531 Marks
Saima — 523 Marks
Ujala — 521 Marks
Maheen — 515 Marks
Bareera — 509 Marks
Khansa — 505 Marks
Tashfeen — 497 Marks
Ahsan — 479 Marks
Azalfa — 467 Marks
Hussain Qasim — 464 Marks
Raees — 441 Marks
Umm-e-Farwa — 439 Marks
Saim Nswaz — 430 Marks
Hassan Noor — 414 Marks

Address

Near Qainchi Morr
Darya Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APEX Darya Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category