Al Quran Institute

Al Quran Institute

Share

Spreading the teaching of the Qur'an

07/12/2024

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
"القرآن حجة لك أو عليك....................
ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قرآن تمہارے لیے حجت ہے یا تمہارے خلاف۔.......
🌹🌹🌹🌹🌹💥💥💥💥🌹🌹🌹🌹🌹
یہ احادیث قرآن کے ساتھ مشغولیت سے وابستہ بے پناہ روحانی انعامات پر زور دیتی ہیں، خواہ تلاوت، سیکھنے یا پڑھانے کے ذریعے ہوں۔ وہ آخرت میں ایک رہنما اور شفاعت اور مدد کے ذریعہ قرآن کے کردار کو اجاگر کرتے ہیں۔

06/12/2024

🌹🌹🥀🌹🌹
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن پڑھا کرو،
کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا۔

05/12/2024

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللَّهِ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ، وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ إِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ، وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ، وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ، وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ،
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب بھی اللہ تعالیٰ کے کسی گھر میں کچھ لوگ اکٹھا ہو کر قرآن کریم پڑھتے ہیں یا ایک دوسرے کو پڑھاتے ہیں، تو فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، اور ان پر سکینت نازل ہوتی ہے، انہیں رحمت ڈھانپ لیتی ہے اور اللہ تعالیٰ ان کا ذکر اپنے مقرب فرشتوں میں کرتا ہے،

03/12/2024

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "
يَقُولُ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ: مَنْ شَغَلَهُ الْقُرْآنُ وَذِكْرِي عَنْ مَسْأَلَتِي
أَعْطَيْتُهُ أَفْضَلَ مَا أُعْطِي السَّائِلِينَ،
وَفَضْلُ كَلَامِ اللَّهِ عَلَى سَائِرِ الْكَلَامِ كَفَضْلِ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ "،
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”
اللہ عزوجل فرماتا ہے: جس کو قرآن نے میری یاد نے مجھ سے سوال کرنے سے مشغول رکھا۔
میں اسے اس سے زیادہ دوں گا جتنا میں مانگنے والوں کو دیتا ہوں،
اللہ کے کلام کی فضیلت دوسرے سارے کلام پر ایسی ہے جیسے اللہ کی فضیلت اس کی اپنی ساری مخلوقات پر ہے“۔

02/12/2024

لقرآن . . . .
سورۃ نمبر: 16. . النحل
آیت نمبر: 102
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلۡ نَزَّلَهٗ رُوۡحُ الۡقُدُسِ مِنۡ رَّبِّكَ بِالۡحَـقِّ لِيُثَبِّتَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَهُدًى وَّبُشۡرٰى لِلۡمُسۡلِمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
کہہ دو کہ : یہ (قرآن کریم) تو روح القدس (یعنی جبریل علیہ السلام) تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک ٹھیک لے کر آئے ہیں، تاکہ وہ ایمان والوں کو ثابت قدم رکھے، اور مسلمانوں کے لیے ہدایت اور خوشخبری کا سامان ہو۔

30/11/2024

حدیثِ نبوی ﷺ
عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَعَمِلَ بِمَا فِيهِ أُلْبِسَ وَالِدَاهُ تَاجًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ضَوْءُهُ أَحْسَنُ مِنْ ضَوْءِ الشَّمْسِ فِي بُيُوتِ الدُّنْيَا
لَوْ كَانَتْ فِيكُمْ فَمَا ظَنُّكُمْ بِالَّذِي عَمِلَ بِهَذَا".
معاذ جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جس نے قرآن پڑھا اور اس کی تعلیمات پر عمل کیا تو اس کے والدین کو قیامت کے روز ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی چمک سورج کی اس روشنی سے بھی زیادہ ہو گی جو تمہارے گھروں میں ہوتی ہے
اگر وہ تمہارے درمیان ہوتا،
(پھر جب اس کے ماں باپ کا یہ درجہ ہے)
تو خیال کرو خود اس شخص کا جس نے قرآن پر عمل کیا، کیا درجہ ہو گا“۔

(ابوداٶد شریف)

29/11/2024

✍جتنی مرتبہ ہم دن میں موبائل
دیکھتے ہیں اتنی بار اگر قرآن کریم کو دیکھیں
تو مہینے میں کئ بارہمارا قرآن کریم مكمل ہوجائے ۔
قرآن کریم کی معیاری تعلیم کے لیٸے ہماری اکیڈمی کی خدمات حاصل کیجۓ۔پلیز نیچے دیے گۓ لنک پر کلک کرکےہماری اکیڈمی کے پیج کو فالو اور لاٸک کیجۓ۔
جَزَاكَ اللّٰهٗ خَیرََا
https://www.facebook.com/suffahquranacademy
Suffah Quran Academy
Online Quran Academy Munir Ahmad Molana From Pakistan

Suffah Quran Academy Online Quran Academy Munir Ahmad Molana From Pakistan

26/11/2024
22/11/2024

💗حدیث نبوی💗
خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ

ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
💐💗💐
The Prophet (ﷺ) said, "The most superior among you (Muslims) are those who learn the Qur'an and teach it."

(صحيح البخاری: 5027 )

21/11/2024

وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو کہتے ہیں :
اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں اچھائی عطا فرما اور آخرت میں (بھی) اچھائی عطا فرما ‘ اور ہم کو دوزخ کے عذاب سے بچا۔۔۔

(القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 201)

11/09/2024

🌟 Learn Quran Online with AL Quran Institute 🌟

"The best among you are those who learn the Quran and teach it." - Sahih Bukhari

🌿 ADMISSIONS OPEN 🌿

Introducing Online Quran Classes for all ages! Start your child’s journey in learning the Quran from the comfort of your home. With qualified instructors and top-notch facilities, we ensure your child gets the best guidance for a brighter future.

📖 Enroll Now to give your child the gift of Quranic education!

📱 Contact us: +92303 7785032

11/09/2024

Looking to learn the Quran from the comfort of your home? 🌙📖 Join AL QURAN INSTITUTE for a life-changing experience!

✅ 3 Days Free Trial
✅ Online Quran Classes for All Ages
✅ Noorani Qaida, Nazra Quran, Hifz e Quran, Salah & Six Kalmas

Start introducing your children to the teachings of the Quran today! Enroll now at www.alquraninstitute.pk or contact us at 92303 7785032. 📞

Want your school to be the top-listed School/college in Darya Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


City Market Darya Khan
Darya Khan
30100