The Cambridge School

The Cambridge School Play group to 8th class. AC class rooms with all kind of other facilities.

25/08/2026

So excited to announce that our new school building has officially opened with a beautiful Quran Khawani! 🕌 Our students are absolutely thrilled to see their new classrooms and the amazing new building. Feeling so blessed! 🙏🥳

22/09/2025

#دی #کیمبرج #سکول کے طلباء اور سٹاف ، #سرکس #میلہ سے ہو رہے ہیں


27/03/2025

محترم والدین اسلام علیکم آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *دی کیمبرج سکول دریاخان* میں *عیدالفطر* کے موقع پر
*28/03/2025 بروز جمعۃالمبارک* تا *02/04/2025 بروز بدھ* چھٹیاں ہونگی۔

*03/04/2025 بروز جمعرات* سے *انشاء اللہ تعالٰی* سکول دوبارہ اوپن ہو گا۔
شکریہ۔

16/06/2024

Wishing you a very happy Eid al Adha Mubarak.

16/05/2024

آپ دو مرلے کے گھر میں بیٹھی چار کنواری لڑکیوں میں سے کسی ایک کا رشتہ پوچھیں تو ان کی ڈیمانڈ کم از کم 17 گریڈ کی نوکری دس مرلہ کا گھر تین تولے سونا اور چھوٹی فیملی والا لڑکا چاہیئے ھوتا ھے،

ایسے میں 13 کروڑ خواتین میں 35 سال سے بڑی عمر کی ایک کروڑ دوشیزاؤں کا شادی کا منتظر ھونا کوئی بڑی بات نہیں ھے،

والدین بچی کے مستقل کو محفوظ کرنے کے لئے مالدار لڑکا ڈھونڈتے ہیں،

اگر کسی لڑکے کا باپ اپنے بیٹے کی شادی 17/18 سال کی عمر میں کرنا چاھے تو یہ سننے کو ملتا ھے کہ بچیاں پڑھ رہی ہیں،

بچے کو پاؤں پر کھڑا ھونے دیں، کیسے کھلائے گا، کیا کرے گا،
جب نکاح میں آپ اتنی مشکلات پیدا کروگے تو معاشرے میں زنا ہی پھیلے گا نا جناب....!!

محترم والدین اسلام علیکم!محکمہ موسمیات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق گرمی میں غیر معمولی اضافہ ہونے جا رہا ہے آپ سے گزارش ہے کہ...
08/05/2024

محترم والدین اسلام علیکم!
محکمہ موسمیات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق گرمی میں غیر معمولی اضافہ ہونے جا رہا ہے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ہلکے پھلکے کپڑوں میں سکول بھیجیں، مزید یہ کہ بچوں کا سر ڈھانپ کر اور پانی کی بوتل کے ہمراہ سکول بھیجیں،
نوٹ: تمام والدین اپنے بچوں کو ناشتہ لازمی کروا کے سکول بھیجیں، اپنے رابطہ نمبر کو آن رکھیں تا کہ خدنخواستہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی کی صورت میں آپ سے فی الفور رابطہ کیا جا سکے۔ شکریہ
منجانب
پرنسپل دی کیمبرج سکول

Address

Ikram Plaza Darya Khan
Darya Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Cambridge School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category