14/09/2026
اہم ملاقات — SECOMS INSTITUTE BADRAGA
ایم ڈی ڈاکٹر حزب اللہ کی مسٹر فیصل شہزاد صاحب، سیکشن آفیسر ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبر پختونخوا سے سیکرٹریٹ پشاور میں اہم ملاقات اور تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔
ملاقات میں SECOMS INSTITUTE BADRAGA کے آئندہ ٹیکنیکل، پروفیشنل اور تعلیمی منصوبوں اور ادارے کی ترقی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ، بہت جلد SO صاحب SECOMS INSTITUTE BADRAGA کا دورہ کریں گے۔
SECOMS — تعلیم، ہنر اور ترقی کی جانب ایک مضبوط قدم۔
ان شاء اللہ، نئے منصوبوں کا آغاز جلد ہوگا۔