HIRA School & College Dargai Official

HIRA School & College Dargai Official

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HIRA School & College Dargai Official, School, Near Railway Line Dargai, Dargai.

Operating as usual

18/12/2024

ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔حفصہ گریڈ 2 کی سٹوڈنٹس ہے لیکن تقریر کے انداز، تقریر کے الفاظ، اور جوش جذبہ قابل تعریف ہے۔ماشاءاللہ۔شاباش حفصہ عزیز انشاءاللہ آپ مستقبل کی بہترین مقررہ ہوں گی۔۔۔

Photos from HIRA School & College Dargai Official's post 17/12/2024

پشاور سانحے کا دردناک یاد

وہ ظلم نہیں بھولیں، وہ شہادت نہیں بھولیں،
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولیں۔
بارود کے شعلے، وہ تڑپتے ہوئے بچے،
ہم لوگ، اب بھی تک وہ قیامت نہیں بھولیں۔

16 دسمبر، بلیک ڈے سانحہ پشاور

آج اسمبلی میں Army Public School Peshawar کے ان ننھے بچوں کے لیے دعا کی گئ۔جو اس دن سکول گئے تھے مگر واپس نہیں لوٹے۔۔۔ان اساتذہ کے لیے دعائیں کی گئ جنہوں نے اپنے سٹوڈنٹس کو بچانے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔۔اللہ ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے۔اور ہماری پیارے سر زمین پاک کی حفاظت کرے۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
آمین ثم آمین

13/12/2024

استاد محترم مولانا حمیدالرحمان صاحب نماز کا مستند طریقہ روزانہ کے بنیاد پر مختلف کلاسز کے طلباء کی رہنمائی کرتاہے۔۔۔

13/12/2024
06/12/2024

ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
بچی کی تقریر اور الفاظ قابل تحسین ہے۔آج کے دور کے طالب علم کی عکاسی کرتی ہے ۔اگر تقریر کے الفاظ پر غور کیا جائے تو غور طلب نکات سامنے آتی ہیں۔کہ اگر استاد کی عزت اور احترام کیا جائے تو بچے ہر میدان میں کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں ۔ اور اگر آداب وحترام کو ہم نظر انداز کرے تو ہم صرف بچوں کو ڈگریاں دیں گے۔۔شعور نہیں۔۔۔تعلیم یہ نہیں کہ ہم صرف پوزیشن حاصل کریں۔بلکہ تعلیم وہ ہے جو آپ کے اخلاق و کردار ،آپ کے عمل ، باتوں اور روئیے میں مثبت تبدیلی لائیں ۔ہمارے پیارے نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم دنیا کے بہترین معلم تھے۔حالانکہ وہ سکول نہیں گئے تھے بلکہ ان کا رویہ مثبت، ان کے اخلاق اچھے تھے۔۔اسلئے تو آپ صلی علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے۔
بچوں کو ادب کرنا سکھایا، بچوں کو استاد کی اہمیت بتائیں۔۔۔۔
کیونکہ بقول شاعر
با ادب با نصیب
بے ادب بدنصیب۔

12/11/2024

A grade 2 student giving a speech on Iqbal Day.

12/11/2024

گریڈ2 کی بچی یوم اقبال پر مفکر پاکستان ،اورشاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔۔

12/11/2024

گریڈ 2 کی بچی یوم اقبال پر تقریر کرتے ہوئے۔۔۔

12/11/2024

گریڈ 3 کی ایک طالبہ یوم اقبال پر تقریر کرتے ہوئے۔۔۔

12/11/2024

یوم۔اقبال پر گریڈ3 کا طالب علم اقبال کے اشعار سناتے ہوئے۔۔

11/11/2024

گریڈ 3 کا طالب علم اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dargai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Near Railway Line Dargai
Dargai
250000

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00