21/10/2022
یوٹیوبر کی کامیابی کی ضمانت اس کا معیاری کانٹنٹ اور اچھے سے ایس ای او کرنا ہوتا ہے۔
لیکن چاہے آپ کا کام کتنا ہی معیاری ہو ابتداء میں مقابلہ کرکے اپنے چینل کو رینک میں لانا، ویوز اور سبسکرپشن حاصل کرنا لوہے کے چنے چبواتا ہے۔
اس کے کچھ ٹریکس ہیں جن سے یہ کام آسان ہو جاتا ہے۔ ہم نئے یوٹیوبرز کی ایک کمیونٹی بناتے ہیں۔ ہماری یہ کمیونٹی سب کی کامیابی کی ضمانت ہوگی ان شاء اللہ۔
اس کمیونٹی میں 300 بندے چاہئے جن کی شرائط مندرجہ ذیل ہو۔
1۔ اپنا یوٹیوب چینل رکھتا ہو۔
2۔ ہر ہفتے ایک ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہو۔
3۔ کمیونٹی کے رولز کی پاسداری کے لئے تیار ہو۔
4۔ ہم وقتا فوقتا فری کلاسز ارینج کریں گے ان میں باقاعدگی سے حاضری دے سکتا ہو۔
یہ مسج زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔ اگر آپ ان شرائط کے لئے تیار ہیں اور کامیابی چاہتے ہیں۔ تو درج ذیل واٹس ایپ کروپس میں کوئی ایک گروپ جوائن کریں۔
نوٹ: برائے کرم اگر آپ کا کوئی چینل نہیں ہے یا باقاعدگی سے کام نہیں کر رہے ہیں تو آپ اس کمیونٹی سے کریز کریں۔
https://chat.whatsapp.com/BVRLLyATUDc9OLiCrXdOzq
https://chat.whatsapp.com/EkcbRCzoFVf3ZGjPqxjmVp
YouTubers' Community WhatsApp Group Invite
04/08/2022
08/10/2021
06/10/2021