GPS Hassan Abad

GPS Hassan Abad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Hassan Abad, Elementary School, Hassan Abad Fasih Ur Rahman Mian Kalay, Dargai.

ہم قدم ہم آواز
تعلیم سب کے لیے
ایک ہی آرزو روشن پاکستان

Promote Governments School Value in Society

https://youtube.com/?si=wIWo4vMilDgSlh9G

11/05/2026

Congratulation
مبارک باد

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🎉محمد عمیر صاحب کو جی پی ایس حسن آباد میں پرائمری سکول ٹیچر BPS-12 کے طور پر چارج سنبھالنے ...
11/05/2026

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🎉

محمد عمیر صاحب کو جی پی ایس حسن آباد میں پرائمری سکول ٹیچر BPS-12 کے طور پر چارج سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کے لیے یہ سفر آسان اور کامیاب بنائے، اور وہ طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کریں۔ آمین!

ال سٹاف جی پی ایس حسن آباد کو بھی نیا ساتھی ملنے پر مبارک ہو۔

Our new colleague *Muhammad Umair* has taken charge of his post as a *Primary School Teacher (BPS-12 PST)* at GPS Hassanabad.


29/04/2026

Farewell Party 2026
Class 5th

At Sakhakot
07/10/2025

At Sakhakot

Place Valve
07/10/2025

Place Valve

 #مبارک باد #ہم اپنے  ہر دل عزیز جناب نصراللہ خان (خٹک استاز) کو SPST (Bps14)سے پروموٹ ہوکر ( Bps15)PSHT (ہیڈ ٹیچر) بننے...
05/06/2025

#مبارک باد #

ہم اپنے ہر دل عزیز جناب نصراللہ خان (خٹک استاز) کو SPST (Bps14)سے پروموٹ ہوکر ( Bps15)PSHT (ہیڈ ٹیچر) بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں مبارک باد پیش کرتے ہیں

#مبارکباد فرام ال ٹیچرز ٹو خٹک صیب
#لانگ لائیو

السلام و علیکم بہت دنوں سے ایک خیال ذہن میں گردش کررہا ہے کہ ہمارے پرائمری اساتذہ جب بھی اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہوتے...
29/05/2025

السلام و علیکم

بہت دنوں سے ایک خیال ذہن میں گردش کررہا ہے کہ ہمارے پرائمری اساتذہ جب بھی اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہوتے ہیں تو ایسے رخصت ہوتے ہیں کہ کھبی تھے ہی نہیں۔ میرے خیال میں پرائمری استاد دوسرے اساتذہ سے یا کیسی دوسرے ملازم سے بڑھ کر احترام کے قابل نہیں تو کم ہرگز نہیں ہیں۔ اس سلسلے میری ایک تجویز ہے اگر بڑی سطح پر نہیں تو کم از یوسی کی سطح پر سبکدوش اساتذہ کے لئے ایک الوداعی پروگرام منعقد کرنا چاہیے جو ان کے خدمات کے احترام میں ہو۔

ہمارے محترم استاد جناب رضوان احمد کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے تعارفی(حوصلہ افزائی) سند ملی۔  #مبارک بعد #گو...
29/05/2025

ہمارے محترم استاد جناب رضوان احمد کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے تعارفی(حوصلہ افزائی) سند ملی۔

#مبارک بعد
#گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل سکول GCMSتیمرگرہ

15/05/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول کمراٹ کی اسمبلی

29/04/2025

موج مستی وہ بھی اساتذہ اور اسمبلی سے پہلے

29/04/2025

محمد سجاد ولد حضرت علی جماعت چہارم
Subject Science
Class 4th

of Living Things

Address

Hassan Abad Fasih Ur Rahman Mian Kalay
Dargai
23100

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Hassan Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Hassan Abad:

Shortcuts

Share