GHS No.2 DARGAI

GHS No.2 DARGAI An Alma mater of hundreds of pioneers

06/01/2025

(ضروری اطلاع)
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری بروز منگل کھلیں گے-
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل سکول یونیفام میں بمعہ سویٹر اور گرم ٹوپی پہنا کر بروقت سکول بھیجیں-
پرائمری سکول حاضری : 08:30
ہائی اور ہائیر سیکنڈری حاضری: 08:15

28/09/2024

یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک سکول ٹائمنگ:
مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز صبح 8:15 سے دوپہر 2:20 جبکہ
پرائمری سکولز 8:30 سے 1:35
بروز جمعہ 5 پیریڈز کے بعد چھٹی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا

**الوداع الوداع**  ** محترم جناب سردار گل صاحب، محترم جناب منور خان صاحب، اور محترم جناب محمد عادل خان صاحب**بسم اللہ ال...
31/08/2024

**الوداع الوداع**
** محترم جناب سردار گل صاحب، محترم جناب منور خان صاحب، اور محترم جناب محمد عادل خان صاحب**

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمد للہ رب العالمین

ہم آج اس تقریب میں اپنے انتہائی محترم اساتذہ، محترم جناب سردار گل صاحب، محترم جناب منور خان صاحب، اور محترم جناب محمد عادل خان صاحب کے عظیم خدمات کے اعتراف اور دعا کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

محترم جناب سردار گل صاحب نے اپنی پوری زندگی تعلیم کے فروغ کے لیے وقف کر دی۔ ان کی ریٹائرمنٹ پر ہم دل سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے۔

محترم جناب منور خان صاحب، آپ کی ٹرانسفر ہمارے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ آپ کی علم دوستی اور محنت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ دعا ہے کہ آپ جہاں بھی جائیں، کامیابیاں آپ کے قدم چومیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

محترم جناب محمد عادل خان صاحب، آپ کی پروموشن ہماری دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقیوں سے نوازے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آپ کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے، اور آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے۔ آمین۔

**بخدمت ادارہ: سکول انتظامیہ و اسٹاف گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 2 درگی**

30/08/2024

*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

'Kashmir Black day' against the illegal Indian occupation for 75 years, was Observed in GHS NO.2 DARGAI. A Special event...
27/10/2021

'Kashmir Black day' against the illegal Indian occupation for 75 years, was Observed in GHS NO.2 DARGAI. A Special event was organised today where the Principal Mr. Irshad Ahmad and teachers expressed their solidarity with Kashmiris, and re-affirmed their struggle and support for Kashmiris just right of self-determination.

Congratulations to our school for winning the QIRRAT COMPETITION at TEHSIL Level DARGAI MALAKAND and also getting 3rd po...
13/10/2021

Congratulations to our school for winning the QIRRAT COMPETITION at TEHSIL Level DARGAI MALAKAND and also getting 3rd position in Essay writing. The credit goes to the talented students MUHAMMAD USMAN & HASAN SHAH, and to the whole staff members.

10/10/2021

کل سے انشاء اللہ تعالٰی تمام سکولز، تقریباً ڈیڑھ سال بعد، کرونا وبا سے پہلے والے معمول پر آ جائیں گے۔

30/09/2021

یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2022ء تک سکول ٹائمنگ: مڈل و ہائی سکولز 8:15 سے 2:20
پرائمری سکولز 8:30 سے 1:35
بروز جمعہ 5 پیریڈز بعد چھٹی۔

“Congratulations on your well-deserved success.”
18/09/2021

“Congratulations on your well-deserved success.”

  ملاکنڈ بورڈ کے میٹرک جماعت دہم اور انٹرمیڈیٹ کے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان, کل 18 ستمبر, دوپہر دو بجے کو ہو گا۔
17/09/2021


ملاکنڈ بورڈ کے میٹرک جماعت دہم اور انٹرمیڈیٹ کے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان, کل 18 ستمبر, دوپہر دو بجے کو ہو گا۔

15/09/2021

کل ، یعنی 16 ستمبر سے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع، سواۓ بنوں، کے تعلیمی ادارے ٪ 50 حاضری کے ساتھ کھل جائیں گے۔

14/09/2021

کلاس دہم اور سیکنڈ ائیر کے سب سٹوڈنٹس کو پاس کردیا جائے گا۔ کوئی بھی سٹوڈنٹ فیل نہیں ہوگا۔ نوٹیفکیشن جلد آجائےگا۔

Address

DARGAI
Dargai Fort
23060

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923469335562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS No.2 DARGAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS No.2 DARGAI:

Shortcuts

Share

Category