16/01/2026
*خیبرپختونخوا کے سمر زون کے تمام سکولز آج 16 جنوری2026 سے باقاعدگی سے کل چکے ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیج کر ان کی حاضری کو یقینی بنائے۔
نوٹ: 31 جنوری تک حاضری صبح 9 بجے ہوگی۔
اور آج ہی دوسرے سمسٹر کے کورسز کا آغاز ہوگا۔
* انشاء اللہ*