19/04/2025
Notice!
جامعہ عربیہ دارالقرآن داریل موسے
میں 22اپریل 2025 سے اسباق کا آغاز کیا جائیگا ۔
تمام طلباء کرام سے التماس ہے کہ وقت کا خیال کرتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔.... جزاکم اللہ خیرا