گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار Enroll Today—Unlock the Doors to a Brighter Tomorrow
(2)

📚 داخلے جاری ہیں 📚گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار میں نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آ...
02/05/2026

📚 داخلے جاری ہیں 📚

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار میں نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

✨ ہماری خصوصیات:
✔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی اساتذہ
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ معیاری تعلیم
✔ اخلاقی تربیت کے ساتھ جدید تعلیم
✔ صاف ستھرا اور پرامن ماحول

📌 محدود نشستیں، جلدی رابطہ کریں۔

پرنسپل: محمد عرفان بزدار
📞 رابطہ نمبر:
0335-7698481

ہم تعلیم کو صرف پیشہ نہیں، عبادت سمجھتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں ہر بچہ کسی کا خواب ہوتا ہے۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز...
11/04/2026

ہم تعلیم کو صرف پیشہ نہیں، عبادت سمجھتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں ہر بچہ کسی کا خواب ہوتا ہے۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار Punjab Education Foundation (PEF) Maryam Nawaz Sharif Govt. Girls School Haque Nawaz Buzdar Rana Sikandar Hayat Rabia Basri Muhammad Irfan DTE Punjab DSD

02/04/2026

حاضری ٹائم # 8:00am
چھٹی ٹائم # 1:30pm

ایک اچھا استاد صرف پڑھاتا نہیں بلکہ جینا سکھاتا ہے۔استاد وہ رہنما ہوتا ہے جو نہ صرف علم دیتا ہے بلکہ کردار سازی، خوداعتم...
26/03/2026

ایک اچھا استاد صرف پڑھاتا نہیں بلکہ جینا سکھاتا ہے۔

استاد وہ رہنما ہوتا ہے جو نہ صرف علم دیتا ہے بلکہ کردار سازی، خوداعتمادی اور زندگی کے اصل اصول بھی سکھاتا ہے۔ یہی اساتذہ ہماری آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط، بااخلاق اور کامیاب معاشرے کی بنیاد فراہم کرتے ہیں۔





24/03/2026
داخلے جاری ہیں!پرنسپل محمد عرفان بزدار کی زیرِ سرپرستی، محنتی اور بااخلاق اساتذہ کرام طلبہ کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر ر...
24/03/2026

داخلے جاری ہیں!
پرنسپل محمد عرفان بزدار کی زیرِ سرپرستی، محنتی اور بااخلاق اساتذہ کرام طلبہ کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں۔

ادارہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے معیاری تعلیم بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
طلبہ کی بہترین تیاری کے لیے روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹس کا باقاعدہ انعقاد کیا جاتا ہے۔

مزید برآں، جدید طریقہ تدریس اور پریکٹیکل کے ذریعے طلبہ کو خصوصاً سائنس کے مضمون میں بہترین رہنمائی فراہم کی جاتی ہے، تاکہ وہ نہ صرف امتحانات میں بلکہ عملی زندگی میں بھی کامیاب ہو سکیں۔

آئیں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

16/03/2026

🌙 شبِ قدر مبارک 🌙

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام طلباء و طالبات، اساتذہ کرام، پارٹنرز اور لائسنسیز کو لیلۃ القدر کی پُرخلوص مبارکباد۔ یہ بابرکت رات رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات ہے۔ آئیے اس مقدس لمحے میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ ہمیں علم کی روشنی، نیک اعمال کی توفیق اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲

16/03/2026

الحمدللہ!
آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی محنت اور کامیابی کو سراہا گیا۔

تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور والدین و اساتذہ کرام کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی رہنمائی اور محنت سے یہ کامیابیاں ممکن ہوئیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرے اور انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 📚✨
Govt. Girls School Haque Nawaz Buzdar Educational Hub Punjab Education Foundation (PEF) Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab Muhammad Irfan Zaman Javed

"کمرۂ جماعت کی صفائی ستھرائی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد ہونے والی رزلٹ تقریب کی تیاری کی چند دلکش تصویری جھل...
15/03/2026

"کمرۂ جماعت کی صفائی ستھرائی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد ہونے والی رزلٹ تقریب کی تیاری کی چند دلکش تصویری جھلکیاں۔"
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار Serry Shah Bukhari Rabia Basri Govt. Girls School Haque Nawaz Buzdar Punjab Education Foundation (PEF) School Education Department, Government of the Punjab DTE Punjab DSD Educational Hub PML-N Punjab Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif PMLN Lahore

15/03/2026

Come to Read
Go to Lead
.
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار Govt. Girls School Haque Nawaz Buzdar

Address

Dakhast Jamal Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حقنواز بزدار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share