Universal college of Paramedical & Allied Health Sciences Dahranwala

Share

Universal College of Paramedical & Allied Health Sciences is a name of quality education.

16/01/2025
14/12/2024

Best of Luck Pharmacy Technician(B. Category) 1st year & 2nd year Students
Allah Pak sb students ko kamyab kry
Ameen

12/11/2024

Best of Luck LHV & CMW Students
Allah Pak sb students ko kamyab kry
Ameen

19/10/2024

میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع
داخلہ جاری ہے_آخری تاریخ 30 اکتوبر
نوٹ: جنہوں نے ابھی میٹرک کے امتحان دیے ہیں وہ ابھی سے کلاس لے سکتے ہیں
1۔ L.H.V
لیڈی ہیلتھ وزیٹر (دو سالہ)
اہلیت: میٹرک، بائیو 45٪ نمبر
عمر حد: 35 سال

2 ۔ C.M.W
کمیونٹی میڈوائف (دو سالہ)
اہلیت: میٹرک سائنس یا آرٹس 40٪ نمبر

3-سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ CNA (دو سالہ)
اہلیت: میٹرک سائنس & آرٹس

یہ کورس کرنے کے بعد:
اپنا گائنی کلینک/میٹرنٹی ہوم کھولنے کا سنہری موقع
گورنمنٹ ہاسپٹل اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں 100٪ یقینی ‏جابز
بہترین روزگار

کوالیفائیڈ سٹاف اور ڈاکٹرز کے زیر نگرانی_
ہسپتال میں باقاعدہ کلینیکل پریکٹس
گائنی کی مکمل ٹریننگ

روایتی تعلیم کے ساتھ یہ کورسز کرنا بہت ضروری ہے_
یہ کورسز ہماری ضروریات زندگی میں بہتر اور یقینی روزگار کا حصہ ہیں_

فارمیسی ٹیکنیشن کیٹگری بی (اپنا ذاتی میڈیکل سٹور)
سیشن 2024 کی چند سیٹس باقی

ایسے سٹوڈنٹس جنہوں نے میٹرک سائنس کمپیوٹر یا بائیو کے ساتھ کر رکھا ہے یا ابھی امتحان دیئے ہیں۔۔ اور وہ بمشکل پاس ہوئے ہیں یا ہونے کی اُمید ہے۔

اور وہ دوست بھی جو اس وقت کوئی جاب کر رہے ہیں اور وہ جاب ان کی ڈریم جاب نہیں ہے ہے اور وہ اپنی آمدنی بڑھانے کے لیئے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔

ان کے لیئے کیریئر منتخب کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ وہ فارمیسی ٹیکنیشن کا دو سال کا کورس کریں اور اپنا ذاتی میڈیکل سٹور کھولنے یا لائسنس کسی کو فروخت/ رینٹ آوٹ کریں۔

یاد رہے کہ COVID کی وبا کے بعد پوری دنیا میں میڈیکل فیلڈ کی ڈیمانڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور میڈیسن سے متعلقہ لوگوں کی طلب بھی بہت زیادہ بڑ ھی ہے۔

جو طلباء اس کورس میں داخلہ لینا چاہ رہے ہیں وہ فوری ایڈمیشن لے کر وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ نہ صرف جلد روزگار کمانے کے لائق ہو سکتے ہیں بلکہ اپنی فیملی کو اچھے طریقے سے مالی سپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔

آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی اور ضروریات زندگی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں روایتی MA، BA اور حتیٰ کہ phd کی ڈگریاں بھی اپنی افادیت کھو چکی ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ روائتی تعلیمی ڈگریوں کی بجائے بہتر اور مفید ہُنر سیکھا جائے اور اس سے اپنا روزگار کمانے کا سبب فوراً سے پیدا کریں۔

مزید یہ کہ ہمارے انسٹیٹیوٹ میں اس وقت ویک اینڈ کلا سز کی سہولت بھی موجود ہے۔ ہفتہ میں ایک کلاس لے کر طلباء و طالبات اسے کر سکتے ہیں اور اپنی موجودہ جاب/تعلیم بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔۔

یہ کورس کرنے کے بعد:
بہترین روزگار
1 گورنمنٹ ہسپتال میں جاب
2 . پرائیویٹ ہسپتال میں جاب
3 . پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کمیشن میں جاب
4 . اپنا ذاتی میڈیکل اسٹور کھولنے کا سنہری موقع
میڈیکل سٹور کے لائسنس کو رینٹ آؤٹ کرنے کا موقع
5 . ریسکیو 1122 میں جاب
6 . بیرون ملک جاب کے وسیع
مواقع
7 . پاکستان میں فارما سوٹیکل کمپنی میں جاب کرنے کے مواقع

ڈپلومہ کے بعد آپ کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ہسپتال میں با آسانی جاب حاصل کر سکتے ہیں
سہولیات :
پنجاب فارمیسی کونسل کے کورس آؤٹ لائن کے مطابق نوٹس اور بکس کی سہولت

باقاعدہ پریکٹس

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں._
0300-2019162 0324-6286262

14/10/2024

میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع
داخلہ جاری ہے_

13/09/2024

0300-2019162 0344-6286262

26/08/2024

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں_
0300-2019162 0324-6286262

Want your school to be the top-listed School/college in Dahranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dahranwala
063

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00