05/09/2020
چشتیاں کے نواحی گاؤں 107 فتح میں بڑا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں کسی نے ذاتی دشمنی کی آڑ میں گائے کے بارے میں موجود پانی کی ٹنکی میں زہر ڈال دیا زہریلا پانی پینے کی وجہ سے دس گائے کی موت ہوگئی
ہماری تمام دوستوں سے درخواست ہے جو سوشل میڈیا یوز کرتے ہیں اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس غریب کسان کی داد رسی کی جائے ہماری حکام بالا سے بھی درخواست ہے کہ اس چیز کا نوٹس لیا جائے اور معاملے کی انویسٹی گیشن کرکے اس ظالم اور سفاک شخص کو سبق آموز سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کے ساتھ ایسا واقعہ پیش نہ آئے