16/12/2025
Sindh Public School Dadu
"یاد رکھنا ہماری ذمہ داری ہے"
یومِ سیاہ — 16 دسمبر، پشاور
"Black Day of Pakistan"
یونیفارم میں لپٹے فرشتے سو گئے،
کتابیں گواہ بنیں، الفاظ رو گئے۔
گولیوں نے پوچھا نہ نام نہ عمر،
چھن گئی ایک ہی پل میں ساری بہار۔
"ہم نہیں بھولے 🖤"