11/02/2026
#یـــــومِ_ولادت 12 فيبروري
عُمـــــــر دَراز تِيڏي، اللہ نگھبـــــــان ھووَئي,
علي دِي اَمان ھووَئي پنجتن دِي ڇانوَ ھووَئي.
اے میرے پیارے، دل کے دلارے، سائیں محبـــــــوب
محمد زمان الانصاری کرمی ہمارے دلوں کے سہارے
آپ کے خدمت میں ہے ہمارے یہ دل کے نظارے...🙏
آپ محبت کی مٹی سے تراشی گئی وہ عظیم ہستی،
جس کے حضور سلامِ عقیدت پیش کرنے کو دل بے قرار ہو جائے…
تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے لفظ کم پڑ گئے ہوں
اور جذبات اپنی وسعت کے باوجود خاموش کھڑے ہوں۔
میں سوچتا ہوں کہ کہاں سے لاؤں وہ خوبصورت الفاظ،
جو آپ کی شانِ محبت کے لائق ہوں؟
کیسے بیان کروں وہ عقیدت، وہ احترام،
جو دل میں آپ کے لیے موجزن ہے؟
اے محبت و الفت کی سرزمین کے روشن شہزادے!
اللہ تعالیٰ نے آپ کو وہ دل عطا فرمایا ہے
جو محبت بانٹتا ہے، نفرت نہیں؛
جو جوڑتا ہے، توڑتا نہیں؛
جو خیر چاہتا ہے، بدگمانی نہیں۔
سائیں محبوب محمد زمان پیارے...
آپ کی مسکراہٹ میں خلوص ہے،
آپ کی شخصیت میں شفقت ہے،
آپ کی ذات میں عاجزی و انکساری ہے.
اور آپ کی موجودگی میں دلوں کو سکون ملتا ہے۔
آپ کو کی پرخلوص، دل آویز اور بے حد #مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو صحت، عزت، کامیابی
اور دائمی نعمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کا ہر آنے والا سال پہلے سے زیادہ بابرکت ہو۔
اور میں پورے یقین اور اخلاص کے ساتھ یہ اقرار کرتا ہوں
کہ مجھے آپ سے اللہ اور اس کے رسول کے لیے محبت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے،
آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور مسکراہٹوں سے بھر دے۔
خوش و خرم، اور شاد و آباد رہیں ❤
اور ہمیشہ دلوں پر اسی طرح راج کرتے رہیں ❤
آمیــــــن ثم آمین یا رب العالمین
#12فيبروري #کرمپورشریف #دادو
31/10/2025
ماہانہ عظيم الشــان جلسہ
بمقام: دربار عالیہ کرمپور شریف دادو سندہ
11کی شام 12کی رات جمادی الاول 1447ھ
3 نومبر2025 بروزپیر، منگل کی رات بعدعشاء
04/10/2025
ماہانہ عظيم الشّان جلسہ
بمقام: دربار عالیہ کرمپور شریف دادو سندہ
05/09/2025
عظیم الشان سالانہ میلاد مصطفیٰﷺ کانفرنس
و دوسرا سالانه پيرطريقت، تابع شريعت، مخدومِ اھلسنت، ولی ابن ولی، صوفیء باصفا، عالمِ باعمل، ولیءِ کامل، حضرت پير محمد حسن الله الاهی کرمی قادری نقشبندی المعروف "مٹھڑو سائين" رحمةﷲعليه
زیر سرپرستی، خصوصی خطاب ودعا:
پیرطریقت، رھبرشريعت، رئيس المصنفين، محبوب العلماء والصالحين، تاج الواعظین، فخرالمشائخین، سید الخطباء، مصلح الملت، حضرت پیر محمد کرم اللہ الاھی نقشبندی قادری المعروف حضور سیدی پیردلبرسائین مدنی ادامﷲعمرہ
11 کی شام 12 ربیع الاول کی سہانی شب 1447ھ
5 ستمبر 2025ع بروز جمــعہ، ہفتـــہ کی رات
بمقام: آستانہ عالیہ کرمپور شریف دادو سندہ پاکستان
02/09/2025

تمام احباب کو خصوصی دعوت عرض کی جاتی ہے
28/08/2025

06/08/2025
ماہانہ عظيم الشان جلسہ
بمقام: دربار عالیہ کرمپور شریف دادو سندہ
18/07/2025
وہ واه ڪرمپور وڏي شان واري