08/10/2026
سورۃ الفاتحہ میں "غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ" پڑھتے وقت یہ بڑی غلطی ہرگز نہ کریں! ⚠️
اکثر لوگ سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہوئے "غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ" میں 'غ' (غین) کی جگہ 'ق' (قاف) پڑھ جاتے ہیں، جس سے کلام کا معنی بدل جاتا ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں دیکھیں کہ 'غین' کا درست مخرج کیا ہے اور اس غلطی کی تصحیح کیسے کی جائے۔
خود بھی درست تلفظ سیکھیں اور صدقہ جاریہ کے طور پر اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں! ✨