GHS Shamas Abad 'Kasur'

GHS Shamas Abad 'Kasur' آئیے دیکھئے ، ہم بنا رہے ہیں قائد کا پاکستان ۔

21/08/2026
گورنمنٹ ہائی اسکول شمس آباد تحصیل چونیاں ضلع قصور میں ترقیاتی کام ہو رہا ہے۔ تصاویر میں ایک نئے تعمیری ڈھانچے کی تیاری ک...
01/01/2026

گورنمنٹ ہائی اسکول شمس آباد تحصیل چونیاں ضلع قصور میں ترقیاتی کام ہو رہا ہے۔ تصاویر میں ایک نئے تعمیری ڈھانچے کی تیاری کو دیکھا جا سکتا ہے، جس کے لیے معیاری سیمنٹ اور اینٹیں استعمال کی جا رہی ہیں۔ یہ قدم اسکول میں طلباء کو سہولیات کی فراہمی اور تعلیم کے لیے مزید بہتر ماحول یقینی بنانے کی ہماری کوششوں کا حصہ ہے۔ تمام انتظامیہ اور متعلقہ عملے کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔

09/12/2025

طلبہ دسمبر ٹیسٹ دیتے ہوئے

17/10/2025

Naqash sahb transfer to Bhai Koot

تمام طلبہ و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعرات، 3 اپریل کو تعطیل ہوگی، کیونکہ بروز جمعہ، 4 اپریل کو سرکاری اسکولو...
26/03/2025

تمام طلبہ و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعرات، 3 اپریل کو تعطیل ہوگی، کیونکہ بروز جمعہ، 4 اپریل کو سرکاری اسکولوں میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

محترم وزیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر محمد عاصم خان Dy.DEO (M) پتوکی نے GES ہنجرائے خورد تحصیل پتوکی اؤر GPS پت...
24/02/2025

محترم وزیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر محمد عاصم خان Dy.DEO (M) پتوکی نے GES ہنجرائے خورد تحصیل پتوکی اؤر GPS پتوکی کہنہ کا دورہ کیا۔
معیاری تعلیم، معیاری ماحول، سکول مینجمنٹ کمیٹی، فنڈز کے استعمال اور سکولوں کی خوبصورتی پر تبادلہ خیال کیا۔

Address

Shamas Abad
Chunian

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923014453548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Shamas Abad 'Kasur' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Shamas Abad 'Kasur':

Shortcuts

Share

Category