Click to learn

Directions

Click to learn Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Click to learn, Education, Chunian.

20/07/2020

Chunian is a historical City indeed

01/07/2020
12/06/2018

سنت نبوی صل اللہ علیہ و سلم کو ہے نبھانا
ایک درخت ہم سب نے ہے لگانا

03/06/2018

ایک مہم ۔۔ ایک ذمہ داری
ایک ٹیچر ۔۔ ایک درخت

21/12/2017

Sensitive layer of the eye is:
A. Choriods
B. Sclerotic
C. Retina
D. Cornea
E. None of these

06/11/2017

ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی اپنے ہاتھ میں پکڑکر ایک قطار میں کھڑا ہوجانے کو کہا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جس کی جتنی غلطیاں ہوں گی، اس کے ہاتھ پر اتنی ہی چھڑیاں ماری جائیں گی۔ اگرچہ وہ نرم دل ہونے کے باعث بہت ہی آہستگی سے بچوں کو چھڑی کی سزا دیتے تھے تاکہ ایذا کی بجائے صرف نصیحت ہو، مگر سزا کا خوف اپنی جگہ تھا۔ تمام بچے کھڑے ہوگئے۔ ہیڈ ماسٹر سب بچوں سے ان کی غلطیوں کی تعداد پوچھتے جاتے اور اس کے مطابق ان کے ہاتھوں پر چھڑیاں رسید کرتے جاتے۔ ایک بچہ بہت گھبرایا ہوا تھا۔ جب وہ اس کے قریب پہنچے اور اس سے غلطیوں کی بابت دریافت کیا تو خوف کے مارے اس کے ہاتھ سے کاپی گرگئی اور گھگیاتے ہوئے بولا: ”جی مجھے معاف کر دیں میرا توسب کچھ ہی غلط ہے۔“ معرفت کی گود میں پلے ہوئے ہیڈ ماسٹر اس کے اس جملے کی تاب نہ لاسکے اور ان کے حلق سے ایک دلدوز چیخ نکلی۔ ہاتھ سے چھڑی پھینک کر زاروقطار رونے لگے اور بار بار یہ جملہ دہراتے: ”میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔“ روتے روتے ان کی ہچکی بندھ گئی۔ اس بچے کو ایک ہی بات کہتے ”تم نے یہ کیا کہہ دیا ہے ، یہ کیا کہہ دیا ہے میرے بچے!“ ”میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے" میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے

What is compound word?
12/10/2017

What is compound word?

Proverb of the day
09/10/2017

Proverb of the day

Address

Chunian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Click to learn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category