27/06/2025
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
(
ڈی آئی جی خرم شکور کو ترقی دے کر ایڈیشنل آئی جی رائٹ منیجمنٹ پولیس تعینات کردیا گیا
ڈی آئی جی شہزادہ سلطان کو ترقی دے کر ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن برانچ تعینات کردیا گیا
مرزا فاران بیگ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سی پی او تعینات کردیا گیا
کماننڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری عمران ارشد کو ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سی پی او تعینات کردیا گیا
ڈی آئی جی سید خرم علی کو ترقی دے کر کماننڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری تعینات کردیا گیا
ڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑ کو ترقی دے کر ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس تعینات کردیا گیا
محمد وقاص نزیر کو ڈی آئی جی ٹریفک پولیس لاہور تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کو ترقی دے کر ڈی آئی جی آپریشنز سی پی او تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی مصطفٰی حمید ملک کو ترقی دے کر ڈی آئی جی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی برانچ تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی فواد الدین ریاض کو ترقی دے کر ڈی آئی جی ریسرچ ڈوپلپمنٹ اینڈ انٹرنیشنل کارپوریشن تعینات کردیا گیا
ڈی آئی جی انویسٹیگیشن مانیٹرنگ، انویسٹیگیشن برانچ محمد اظہر اکرم کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایڈمن سپیشل برانچ تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی محمد علی نیکوکارہ کو ترقی دے کر ڈی آئی جی انویسٹیگیشن مانیٹرنگ، انویسٹیگیشن برانچ تعینات کردیا گیا