27/01/2025
فضل انسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی لایا گورنمنٹ آف پاکستان، وزیر اعظم یوتھ سکلز پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لیے فری کورسز کرنے کے مواقع۔
اگر آپ کی تعلیم میٹرک تا ماسٹرز ہے اور آپکی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہے تو آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
داخلے پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوں گے
◀آخری تاریخ30 جنوری 2025
◀100 فیصد مفت کورسز
◀میل / فی میل دونوں کے لیے داخلہ کا موقع
◀مورننگ اور ایوننگ کلاسز
🔸کورسز کی مدت: 3 ماہ
🔸تعلیمی قابلیت : میٹرک تا ماسٹرز
🔸عمر کی حد: 18 تا 40 سال
🔸پہلے سے نیوٹیک سے کوئی کورس نا کیا ہو
1️⃣ گرافک ڈیزائننگ
2️⃣ کمپیوٹر ایپلیکیشن
2️⃣ ورچوئل اسسٹنٹ
اگر آپ داخلے کے لیے انٹرسٹڈ ہیں تو مندرجہ ذیل کاغذات کے ہمراہ ادارہ ہذا میں تشریف لائیں 03004549868 پر رابطہ کریں
1. میٹرک /انٹر /بیچلر رزلٹ کارڈ
2. شناختی کارڈ
3. والد کا شناختی کارڈ
4. پاسپورٹ سائز تصویر
نوٹ: کاغذات بھجتے وقت خیال رکھیں کے تصاویر بالکل واضح ہوں
اس کے علاوہ آپ ہمارے ایڈمیشن آفس کو وزٹ کر کے بھی اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
ایڈریس
چونیاں کیمپس:
نزد ٹیلی فون ایکسچینج، چونیاں
03004549868