Govt High School Nizam Pura Chak #02

Govt High School Nizam Pura Chak #02 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Nizam Pura Chak #02, School, Nizam Pura Chak no. 02 tehsil chunian Kasur, Chunian.

13/05/2026

جو شخص علم کی سختی برداشت نہیں کرتا، اسے ساری زندگی جہالت کی ذلت سہنی پڑتی ہے

13/05/2026

اگر تم ایک سال کا منصوبہ بناتے ہو تو اناج اگاؤ، اگر دس سال کا منصوبہ ہے تو درخت لگاؤ، اور اگر سو سال کا منصوبہ ہے تو لوگوں کو تعلیم دو

13/05/2026

اگر کوئی شخص تعلیم کو نظر انداز کرتا ہے، تو وہ اپنی زندگی کے اختتام تک لنگڑا کر چلتا ہے

13/05/2026

"تعلیم کا مقصد ذہن کو سوچنے کے قابل بنانا ہے، نہ کہ اسے معلومات سے بھرنا۔"

12/05/2026

تعلیم انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتی ہے، جس سے وہ زندگی کے چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکتا ہے۔

12/05/2026

تعلیم صرف کتابیں پڑھنے کا نام نہیں، بلکہ یہ انسان کی شخصیت اور اخلاق کو سنوارنے کا عمل ہے۔

"سرکاری اسکولوں کو ایک مثالی اور معیاری تعلیمی ادارے کا درجہ دینا محض ایک خواب نہیں، بلکہ ایک مقدس عہد اور مسلسل جدوجہد ...
23/01/2026

"سرکاری اسکولوں کو ایک مثالی اور معیاری تعلیمی ادارے کا درجہ دینا محض ایک خواب نہیں، بلکہ ایک مقدس عہد اور مسلسل جدوجہد ہے۔
مجھے کامل یقین ہے کہ مخلص قیادت، بصیرت افروز اقدامات اور اساتذہ کی شبانہ روز محنت، ان شاء اللہ، ان اداروں کو علم، کردار اور معیار کی رفعتوں تک پہنچا کر تاریخ کا روشن باب رقم کرے گی۔"

20/10/2025

ہیڈ ماسٹر چوہدری ندیم صفدر مان بچوں کا ہوم ورک چیک کرتے ہوئے

20/10/2025
13/10/2025

گورنمنٹ ہائی سکول نظام پورہ چک نمبر 2 میں چوہدری ندیم صفدر مان صاحب کا اٹھارویں سکیل میں ترقی کے بعد تبادلہ ہونے پر پھولوں سے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ آپ کی لگن، محنت اور فرض شناسی قابلِ تحسین ہے۔ ادارہ آپ کی آمد کو اپنے لیے باعثِ فخر سمجھتا ہے اور دعاگو ہے کہ آپ کے قیام سے تعلیمی معیار میں مزید بہتری آئے۔

Address

Nizam Pura Chak No. 02 Tehsil Chunian Kasur
Chunian
55220

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 13:00
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923006540072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Nizam Pura Chak #02 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Nizam Pura Chak #02:

Shortcuts

Share

Category