12/06/2022
اسلام علیکم
معزز والدین ۔
بچوں کی تعلیم تربیت کے لئے ہم نے چھٹیوں میں لائیو پروگرام/شو ترتیب دیے ہیں۔ اس میں 8 سال سے چھوٹے بچوں کو حروف کی پہچان کہانیوں اور نظموں کی مدد سے کروائی جائے گی۔
اور 8+ بچوں کو اسلام ، اردو اور ہنر سکھائے جائیں گے۔
بچوں کو اردو اور اسلام کے ساتھ ساتھ سائنس ٹیکنالوجی اور آرٹ بھی سکھایا جائے گا۔ یہ 1:30 گھنٹے کا فری پروگرام ہوا کرے گا۔
اس کے اوقات سوموار سے جمعہ 12:35 سے 2:00 تک ہوں گے
جس میں ہم ایسے بچوں کے انٹرویو بھی کیا کریں گے جو تعلیم کے ساتھ ساتھ کچھ خاص کام بھی کر رہے ہیں۔ جیسے آرٹ کرافٹ ، گیمز، ٹیکنالوجی، تقریری مقابلے ، نعت حمد یا کچھ اور۔ اگر آپ کا بچہ ایسا کچھ کرتا ہے تو اس کے کام کی تصاویر کا سلائڈ شو بنا کر یا وڈیو بنا کر مکمل نام اور فون نمبر کے ساتھ اس ای میل پر بھیج دیں۔
[email protected]
اگرآپ میں کے بچے اس لائیو پروگرام میں آ کر سیکھنا چاہتے ہیں تو آ پ کو زوم لنک کا گروپ دے دیا جائے گا۔
یہ پروگرام
فیس بک پیج
https://www.facebook.com/1573910389538721/posts/3106514992944912/
اور یوٹیوب چینل
https://youtube.com/c/121IslamforUrdukids
پر بعد میں بھی دیکھا جا سکے گا
Surah Al-Maoon continues.
Translation revision with lego.
In sha Allah from Monday