Ujala Public School Choti Zareen

Ujala Public School Choti Zareen To promote education in the area

29/09/2025
تمام والدین اور متعلقہ حلقوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اجالا پبلک مڈل سکول نے سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے تمام بے بنیاد اور م...
17/09/2025

تمام والدین اور متعلقہ حلقوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اجالا پبلک مڈل سکول نے سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے تمام بے بنیاد اور منفی پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے، والدین کی مکمل رضامندی کے ساتھ اپنے تمام طالبات کی ویکسینیشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔(HPV)

یہ اقدام بچوں کی صحت و تحفظ کو یقینی بنانے اور ایک محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے سلسلے میں اسکول کی سنجیدہ کاوشوں کا حصہ ہے۔ ہم والدین کے اعتماد اور تعاون پر ان کے شکر گزار ہیں۔
Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab

اُجالا پبلک سکول کا سٹاف اج فورٹ منرو کے وزٹ پر۔
12/07/2025

اُجالا پبلک سکول کا سٹاف اج فورٹ منرو کے وزٹ پر۔

داخلہ جاری ہے یکم مارچ سے یکم اپریل 2025
05/03/2025

داخلہ جاری ہے یکم مارچ سے یکم اپریل 2025

سر ارشاد صاحب اور سر عمران صاجب وقت کی پابندی کے ساتھ ساتھ جوائنگ ڈیٹ سے لے کر آج تک کوئی ایک غیر حاضری نہیں ہے۔ اس لیے ...
18/12/2024

سر ارشاد صاحب اور سر عمران صاجب وقت کی پابندی کے ساتھ ساتھ جوائنگ ڈیٹ سے لے کر آج تک کوئی ایک غیر حاضری نہیں ہے۔ اس لیے اجالا پبلک مڈل سکول نے ان کو ایک ایک کپڑوں کا سوٹ گفٹ کیا ہے۔

سر ارشاد صاحب ڈینگی وائرس کے بارے میں آگاہی دیتے ہوے
06/12/2024

سر ارشاد صاحب ڈینگی وائرس کے بارے میں آگاہی دیتے ہوے

14/08/2024

یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

شاندار رزلٹ
09/07/2024

شاندار رزلٹ

21/06/2024

سیمنٹ فیکٹری کی چین کا وزٹ ۔ پہاڑوں کے نظارے

17/06/2024

کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے ابلتا ہوا گرم پانی کے چشمہ ۔کی سیر کرتے ہوئے سر فیض محمد بزدار اور فرزند شاکر خان کے ساتھ ۔

16/06/2024

کوہ سلیمان کے دامن میں ندی سوری لنڈ کا دلکش مناظر

Address

Choti

Telephone

00923327783458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ujala Public School Choti Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ujala Public School Choti Zareen:

Shortcuts

Share

Category