Iqra Model High School Choti Zareen

Iqra Model High School Choti Zareen

Share

Our aim to provide quality education

04/12/2025

پنجاب بھر کے سکولوں میں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔
نوٹیفکیشن جاری

13/05/2025

`Schedule For Postponed Papers`

*پاک بھارت جنگ کی وجہ سے کینسل شدہ پیپرز کی تفصیلات*

`07 مئی 2025`
🔸07 مئی کو پورے پاکستان میں پیپر کینسل ہوا تھا
✓ یہ 07 مئی والا پیپر اب 16 جون 2025 کو ہوگا۔

`08 مئی 2025`
🔸08 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ صرف چند اضلاع میں تھا۔
✓ 08 مئی والا پیپر اب 17 جون 2025 کو ہوگا۔

`09 مئی 2025`
🔸09 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ بھی صرف چند اضلاع میں ہی تھا۔
✓ 09 مئی والا پیپر اب 18 جون 2025 کو ہوگا۔

`10 مئی 2025`
🔸10 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ پورے پاکستان میں کینسل ہوا تھا۔
✓ 10 مئی والا پیپر اب 19 جون 2025 کو ہوگا
`نوٹ…! رولنمبر سلپ وہی رہے گی دوبارہ اپلوڈ نہیں کی جائے`

01/05/2025

1st May Labor day.

Photos from Iqra Model High School Choti Zareen 's post 13/04/2025

سالانہ نتائج کی تصویری جھلکیاں ، تمام پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس اور باقی کامیاب ہونے والے تمام طلباء وطالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد ، اساتذہ کرام کی محنت کو بھی سلام جو محدود آمدن میں بہترین انداز میں اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔
داخلے جاری ہیں نرسری تا نہم ۔
#03332643131
#03007390343

31/03/2025

تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر اور من جملہ تمام عبادات کی ڈھیر ساری مبارکباد

08/01/2024

تمام والدین ، طلباء اور اساتذہ کرام نوٹ فرما لیں 10 جنوری بروز بدھ انشاءاللّہ تمام سکول سردیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارا کھل جائیں گے ۔

12/11/2023

کلاس 9thاور 10th کے سٹوڈنٹس کیسے انگلش کے معروضی سوالات میں 19/19 نمبرز حاصل کریں۔ ؟

1. انگریزی کا معروضی پیپر 4 سوالوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا ہر سوال کو الگ اور اچھے طریقے سے تیار کرنا چاہیے۔
QUESTION 1 (5 Marks)
سوال نمبر 1 کی تیاری کےلئے انگلش گرامر کی بک کے page no. 163-168 کو اچھے طریقے سے دیکھیں اور حل کریں۔ 5 مارکس کے سوال انھی پیجز سے پوچھے جائینگے۔
QUESTION 2 (4 Marks)
سوال نمبر 2 کی تیاری کیلئے ہر چیپٹر کے آخر پہ گلوسری (Glossary Words) اچھے طریقے سے دیکھیں اور بار بار پریکٹس کریں۔ اسکے علاؤہ پاسٹ پیپرز میں پوچھے جانے والے سوالات کی جتنی ہو سکے مشق کریں۔
QUESTION 3 (5 Marks)
اس سوال میں عموماً Synonyms/Antonyms/Meanings پوچھے جاتے ہیں۔ لہذا اس سوال کو اچھے طریقے سے تیار کرنے کیلئے پاسٹ پیپرز اور گلاسری ورڈز کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں۔ اس ضمن میں پچھلے 5 سال کے پیپرز لازمی حل کریں۔
QUESTION 4 (5 Marks)
انگریزی کی بک کے ہر باب کے آخر میں GRAMMAR کے نام سے مشق ہے۔ یہ سوال انھی مشقوں سے پوچھا جاتا ہے

11/11/2023

محنت کامیابی کی کنجی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Choti?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Qadir Abad Colony
Choti