Ehsan public Higher secondary school Mana ahmadani road Chah jamal wala
For Future of your children come to our school and see how we effort for Future of childrens...
04/02/2024
سفیان پیلک مڈل سکول بستی گھا نگھلہ میں طلبہ کو ان کار گردگی پر انعامات دیئے گئے اور ان کی حوصلا افزائی کی گئی 🎉۔۔۔
اپنے بچوں کو اچھی ایجوکیشن دینے کے لیے ہمارے ہاں تشریف لائے🥰 ۔۔۔۔
پرنسپل: محمد ناصر...
قرآن کریم جلانے کا عمل اچانک نہیں ہو گیا
باقاعدہ سویڈن کی عدالت نے اجازت دی،پھر ایک مسجد کا انتخاب کیا گیا،پھر وقت وہ رکھا گیا جب مسلمان نمازِ عید ادا کر کے مسجد سے نکل رہے تھے۔
پولیس کی حفاظت میں بدبخت نے قرآن کریم کو جلا دیا😭😭😭😭ایک مسلمان نے پتھر پھینکا،اس کو گرفتار کر لیا گیا
وہ کتاب جس کو بے وضو ہاتھ نہیں لگا سکتے،جس کو دیکھنا بھی ثواب ہے۔۔۔اتنی بحرمتی اور ہم مسلمان کروڑوں میں ہو کر کچھ نہیں کر سکتے
خدارا آواز اٹھائیں.
میں بحیثیت مسلمان 57 مسلم ممالک کے سربراہان سے مطالبہ کرتا ہوں سویڈن کا سفارتی سطح پر بائیکاٹ کیا جائے ....
..
22/11/2022
22/11/2022
Reading about insects(15 pages).
Free download PDF file-->> https://dailyenglish123.com/Reading-worksheets-page2.html
Pinterest: https://www.pinterest.com/dailyenglish123/
18/11/2022
Jumma Mubarak
"ٹیچرز کے پسندیدہ ترین جملے " 😌
1۔ کیا میں فارسی بول رہی ہوں؟ جو سمجھ نہیں آ رہی۔
2۔ تم لوگ یہاں پر صرف ماں باپ کا پیسہ ضائع کرنے آتے ہو۔
3۔ تم ہنس کیوں رہے ہو؟ ادھر آو مجھے بھی بتاو تا کہ میں بھی ہنس سکوں۔
4تمہارا کیا خیال ہے ، ٹیچرز پاگل ہیں جو تم لوگوں کو پڑھا رہے ہیں؟
5۔ کتاب دیکھو ، میری شکل کیا دیکھ رہے ہو؟
6۔ کھڑکی کے باہر کیا ہے اب؟
7۔ زیادہ اوور سمارٹ بننے کی کوشش مت کیا کرو۔
8۔ اگر پڑھنا نہیں تو ادھر کیا لینے آتے ہو؟
* پچھلی کلاس آپ لوگوں سے ہزار درجے بہتر تھی۔ ( حالانکہ وہ بھی ایسی ہی تھی )
9۔ اگر باتیں ہی کرنی ہیں تو کلاس سے باہر چلے جاو،شاباش
10۔ تم ۔۔۔۔ میں تم سے بات کر رہی ہوں ، پیچھے مت دیکھو
11۔ دیکھتے ہیں تم پاس کیسے ہوتے ہو ۔۔۔
12. کاپی گھر رہ گٸ ھے تو تم سکول کیا کرنے آۓ ھو؟
13.ہوم ورک کرنا بھولتا ھے ، کھانا , کھانا تو نہیں بھولتے۔
14. پہلے آپ لوگ بول لیں ، میں بعد میں پڑھاوں گی ۔
15. مجھے باقی ٹیچرز کی طرح مت سمجھو ۔
🖋️ آصفہ عنبرین قاضی
Assembly Time ♥️💯👍
*الحمدللہ شروع کے 3دن میں 60 ایڈمشن ہو گئے ہیں*
*اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے*
*اور علاقے کے لوگوں کا بہت بہت شکریہ*♥️
*جو انہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمیں اس قابل سمجھا*♥️
09/10/2022
تمام لوگوں کی شرکت کا بہت بہت شکریہ♥️😍🥰
Ehsan public Higher secondary School
Mana Ahmadani road
Basti Ghanghla (Jamal wala)
09/10/2022
Principal Office ❤️💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Choti