BISE Punjab Date Sheet Exam 2025
9th Class
25-03-25 Eng
27-03-25 Bio/Comp
28-03-25 Tarjuma Quran
07-04-25 Chem/GS
08-04-25 Pak St (Supply Std)
10-04-25 Urdu
11-04-25 Islamiat (C)
14-04-25 Maths
17-04-25 Physics/Is E
10th Class
05-03-25 Eng
07-03-25 Bio/Comp
10-03-25 Physics/Isl E
11-03-25 Tarjuma Quran
12-03-25 Islamiat C
14-03-25 Chem/GS
17-03-25 Maths
19-03-25 Urdu
21-03-25 Pak St.
Professor Science Academy Choti Zareen
Best institute
یکم جنوری سے انٹرمیڈیٹ کے ایڈمیشن شروع ہیں ، طلباء وطالبات کو کسی قسم کی رہنمائی کی ضرورت ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں ۔
منجانب: پرنسپل پروفیسر سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں
پروفیسر سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں
الحمدللہ دہم کلاس کا شاندار رزلٹ 🤲
واجد علی 1091، محمد نادر 1062، یحییٰ شوکت 1048، حجاب زہرہ 1000، محمد شہزاد 951, تجمل حیات 854 ،
شاندار رزلٹ پر تمام اساتذہ ، طلباء اور والدین کو مبارکباد ۔
گرمیوں کی چھٹیوں میں ایسے میل اور فی میل سٹوڈنٹس جن کے والدین فیس ادا نہیں کر سکتے ، پروفیسر سائنس اکیڈمی چوٹی میں فری ٹیوشن پڑھ سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر 03332643131
کلاس 9thاور 10th کے سٹوڈنٹس کیسے انگلش کے معروضی سوالات میں 19/19 نمبرز حاصل کریں۔ ؟
1. انگریزی کا معروضی پیپر 4 سوالوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا ہر سوال کو الگ اور اچھے طریقے سے تیار کرنا چاہیے۔
QUESTION 1 (5 Marks)
سوال نمبر 1 کی تیاری کےلئے انگلش گرامر کی بک کے page no. 163-168 کو اچھے طریقے سے دیکھیں اور حل کریں۔ 5 مارکس کے سوال انھی پیجز سے پوچھے جائینگے۔
QUESTION 2 (4 Marks)
سوال نمبر 2 کی تیاری کیلئے ہر چیپٹر کے آخر پہ گلوسری (Glossary Words) اچھے طریقے سے دیکھیں اور بار بار پریکٹس کریں۔ اسکے علاؤہ پاسٹ پیپرز میں پوچھے جانے والے سوالات کی جتنی ہو سکے مشق کریں۔
QUESTION 3 (5 Marks)
اس سوال میں عموماً Synonyms/Antonyms/Meanings پوچھے جاتے ہیں۔ لہذا اس سوال کو اچھے طریقے سے تیار کرنے کیلئے پاسٹ پیپرز اور گلاسری ورڈز کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں۔ اس ضمن میں پچھلے 5 سال کے پیپرز لازمی حل کریں۔
QUESTION 4 (5 Marks)
انگریزی کی بک کے ہر باب کے آخر میں GRAMMAR کے نام سے مشق ہے۔ یہ سوال انھی مشقوں سے پوچھا جاتا ہے
23/08/2023
Allahamdolillah ❣️
امتحانات میں کامیاب بچوں کی حوصلہ افزای ان کا حق
مگر جوبچہ کسی بھی وجہ ناکام ہوا
والدین اساتذہ سمیت پوری سوسایٹی کہ زمہ داری ہے کہ اس کا سہارا بنیں۔اسے اسی طرح کے مزید امتحانوں کےلےاسے تیار کریں زندگی اسے جینا سکھایں
01/08/2023
29/06/2023
امت مسلمہ کو عید مبارک ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Choti