کہانی : #پیاسا #کوا
جماعت سوم کی بچیوں نے آج پیاسا کوا کہانی پر ایکٹ کیا۔
آپ کو کہانی کیسی لگی؟ کمنٹ کریں۔ 😊
#اردو
Tahir Model High School, Boys &Girls - Choti Zareen, DGK
In the field of Education since 1989
Vision: Education for all
Mission: Quality Education
20/04/2026
Male qualified in Subject required at Tahir Model High School, Boys &Girls - Choti Zareen, DGK . Send your cv or visit along with your documents.
Lesson
01/03/2026
Class Play Group to 8th Class ( Girls & Boys)
داخلے جاری ہیں ( طلباء و طالبات) جماعت پلے گروپ تا ہشتم۔
28th March 2026 Last Date.
Special Admission Campaign – Admissions open for Play Group (Age 4.5–5 years). International curriculum (Stepping Stone), verbal activities & creative work. Visit office with your child. Last date: 20 March 2026.
خصوصی داخلہ مہم – پلے گروپ میں داخلے جاری ہیں (عمر 4.5 سے 5 سال)۔ انٹرنیشنل نصاب (اسٹیپنگ اسٹون)، بولنے کی سرگرمیاں اور تخلیقی کام۔ بچے کے ساتھ دفتر وزٹ کریں۔ آخری تاریخ: 20 مارچ 2026۔
📍Tahir Model High School Choti Zareen.
02/02/2026
طاہر ماڈل ہائی اسکول میں گرلز کلاسز
5th, 6th, 7th, 8th
کے مخصوص داخلے جاری ہیں ۔ مزید ان بچیوں کو اسکول اسٹڈیز، کیساتھ فری انگلش لینگویج کورس بھی کرایا جائے گا۔ جس میں انکو بین الاقوامی لیول کا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ داخلے پورا فروری کے مہینے جاری ریىں گے۔ آپ کسی بھی وقت دفتر سے داخلہ فارم لے کر فل کر کہ جمع کرائیں۔ ٹیسٹ 16 فروری سے منعقد کراے جائیں گے۔ شکریہ!
جماعت سوم کا املا/دہرائی مقابلہ - گروپ ۱ - ویڈیو پارٹ ۱. بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں۔ دوسرے گروپ جمعرات کو پرفارم کریں گے۔ شکریہ!
پلے گروپ حروفِ تہجی سرگرمی! 😍
Play Group Digit 123.... Activity ☺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Choti Zareen
Choti
3200