Govt High School Choha - Khushab

Govt High School Choha - Khushab Official Page of Govt High School Choha. District Khushab. Here All information regarding the school

Here All information regarding the school, Staff, Students will be posted..

20/08/2025
*گورنمنٹ ہائی سکول چوآ شریف* کے سابقہ طالب علم *محمد حارث میٹرک سیشن 2021* وفات پا گئے ہیں۔*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْ...
18/01/2025

*گورنمنٹ ہائی سکول چوآ شریف* کے سابقہ طالب علم *محمد حارث میٹرک سیشن 2021* وفات پا گئے ہیں۔
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےآمین یارب العالمین.

18/11/2024

*ضروری اطلاع*
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل سے تمام سکول کھل رہے ہیں لہذا کل بروز منگل تمام طلباء سکول وقت کے مطابق پہنچ جائیں

*گورنمنٹ ہائی سکول کے ہونہار طالبعلم**احمد فراز ولد محمد خان حاکم خیل**پاکستان نیوی* میں سیلیکٹ ہو گئے ہیں۔سکول انتظامیہ...
09/11/2024

*گورنمنٹ ہائی سکول کے ہونہار طالبعلم*
*احمد فراز ولد محمد خان حاکم خیل*
*پاکستان نیوی* میں سیلیکٹ ہو گئے ہیں۔
سکول انتظامیہ کی طرف سے طالبعلم اور ان کے والدین کے لئے نیک خواہشات
ہمارے طلبہ ہمارا سرمائہ اعزاز ہیں۔

Address

Choha

Telephone

+923025381577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Choha - Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Choha - Khushab:

Shortcuts

Share

Category