Orghoch Public School Orghoch Chitral

Orghoch Public School Orghoch Chitral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orghoch Public School Orghoch Chitral, High School, Dashmanandeh, Orghoch, Chitral.

🔸The one and only high school in Orghoch, Chitral Lower.
🔸Enter to learn go forth to serve the Nation.
🔸We provide quality education of both Islamic and Modern education.
🔸Join us to achieve your goals 💫

ہم فیاض ولی شاہ ولد ذرین شاہ کو سی-ٹی 15  خیبرپختونخواہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیلیکشن پر دل کی گ...
19/01/2026

ہم فیاض ولی شاہ ولد ذرین شاہ کو سی-ٹی 15
خیبرپختونخواہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیلیکشن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابی عطا فرمائے ۔ آپ ایک مخلص اور ایماندار استاد کے حیثیت
سے ہمارے ادارے میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔یہ ہمارے گاؤں اورغوچ کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے کہ ایک ساتھ 6 ہونہار جوانوں نے حالیہ ایٹا کے مشکل ترین امتحان میں کامیاب ہو گئے ۔


نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقیالحمدللہ ۔۔۔ فرزندان اورغوچ کا اعزاز، ہمارے ...
17/01/2026

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
الحمدللہ ۔۔۔
فرزندان اورغوچ کا اعزاز،
ہمارے نوجوانوں کی حالیہ ایٹا کے ذریعے انتہائی مشکل امتحان میں کامیابی اور خیبر پختونخوا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں شمولیت پر دل سے مبارکباد ۔
اظہر الدین اظہر ولد عبد الربی: پی۔ ای۔ ٹی 15
نصیر احمد ولد ولی احمد: سی۔ٹی 15
انصار الدین ولد حیدر علی: سی۔ ٹی 15
وقاص الرحمن ولد شاہد الرحمٰن: پی۔ ایس۔ ٹی 12
عبید الرحمٰن ولد ہدایت الرحمن: سی۔ٹی 15
اس کامیابی کے پیچھے ان کی انتھک محنت ، والدین کی دعائیں اور اساتذہ کرام کی محنت شامل ہیں ۔
الحمدللہ ان پانچ طالب علموں نے ابتدائی تعلیم اورغوچ پبلک سکول اورغوچ چترال سے حاصل کی ہےاور بعد میں بحیثیت ٹیچر بھی اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ یہ کامیابی پورے علاقے کی کامیابی ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب کو مزید کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
پرنسپل
اورغوچ پبلک سکول اورغوچ چترال


الحمداللہ اورغوچ پبلک سکول اورغوچ چترال کی شاندار کامیابی سالانہ امتحان دوم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کے نام...
02/01/2026

الحمداللہ
اورغوچ پبلک سکول اورغوچ چترال کی شاندار کامیابی سالانہ امتحان دوم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کے نام۔
اسوۃ الرحمٰن 552
معاذ الرحمٰن 516
رومان کافیہ 503
توحید الرحمٰن 500
شمس تبریز ایوبی 493
سمیہ سعید 486
عزیر ایوب 478
فہد احمد 471
شیراز الدین 470
عمار الدین 467
یاسر اعظم 455
اجالا رانی 438
صدیقہ جہان 432
آمنہ بی بی 430
شائستہ بی بی 414
محمد سمید اولیاء 413
عظمیٰ اکرم 411
ام عمارہ 401
اس کامیابی کے پیچھے اساتذہ کرام کی انتھک محنت والدین کی خصوصی دعائیں اور آپ تمام دوستوں کی
سپورٹ شامل ہیں ۔
شکریہ

پرنسپل
اورغوچ پبلک سکول اورغوچ چترال

29/10/2025
Collective Noun
28/09/2025

Collective Noun

💚
26/09/2025

💚

دوربین
07/09/2025

دوربین

بجلی سے چلنے والی سیڑھی
07/09/2025

بجلی سے چلنے والی سیڑھی

لفٹ
07/09/2025

لفٹ

اردو میں اس کا مطلب درمیانی منزل یا نچلی منزل ہے، جو کہ ایک عمارت کی دو منزلوں کے درمیان موجود ایک چھوٹی منزل یا حصہ ہوت...
07/09/2025

اردو میں اس کا مطلب درمیانی منزل یا نچلی منزل ہے، جو کہ ایک عمارت کی دو منزلوں کے درمیان موجود ایک چھوٹی منزل یا حصہ ہوتا ہے، خاص طور پر اونچی چھتوں والی عمارتوں میں۔

گومنے والا دروازہ
07/09/2025

گومنے والا دروازہ

Address

Dashmanandeh, Orghoch
Chitral
17200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923469894761

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orghoch Public School Orghoch Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Orghoch Public School Orghoch Chitral:

Shortcuts

Share

Category