Shaheed Osama Warraich Career Academy

Shaheed Osama Warraich Career Academy

Share

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی

خواب سے حقیقت تک کا سفر

آپ کے روشن مستقبل کا ضامن

18/05/2026

🎓 Admissions Open! 🎓
✨ Shaheed Osama Warraich Career Academy ✨
Limited seats are now available for admission in the following programs:

📚 Courses & Tuition Classes:

✅ Tuition Classes (Class 9th & 10th)
✅ Tuition Classes (1st Year & 2nd Year)
✅ English Language Course
✅ MDCAT Preparation
✅ ECAT Preparation
✅ BSCN Entry Test Preparation
🌟 Experienced and Qualified Teachers
🌟 Focus on Concept-Based Learning
🌟 Friendly & Disciplined Environment
🌟 Regular Tests & Performance Evaluation
📌 Limited seats available – don’t miss the opportunity!

Secure your seat today.
📞 Contact: 0346-9891559

06/05/2026

ONE DAY SESSION | CHITRAL
Join us for an inspiring and knowledge-packed session organized by Shaheed Osama Warraich Career Academy!

Topics that will change your perspective:

The Story of the Universe – Fida Rehman

Science & Everyday Life – Alamgir Bukhari

Scientific Research in Pakistan – Dr. Tanzil Khan

📅 Date: 13 May 2026 (Wednesday)
📍 Venue: Town Hall, Chitral

✨ A unique opportunity to explore science, ideas, and future possibilities with experienced speakers.

Don’t miss this chance to learn, grow, and get inspired!

04/05/2026

چترال سے ایک شریف النفس نوجوان جو ایک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔ ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے اور اب وہ کمانے کے قابل نہیں رہے۔
وہ معصوم بچیوں کے باپ ہیں اور ضعیف والدین کے واحد سہارا تھے۔ اس وقت ان کا خاندان شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔
آئیں، مل کر اس مشکل وقت میں ان کا سہارا بنیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
تعاون کے لیے
🏦 بینک الفلاح
A/C: 01421006129224

📱 ایزی پیسہ: 03469891559
آپ کی امانت ان تک ضرور پہنچائی جائے گی۔
جزاک اللہ خیر 🤲
فدا الرحمٰن
ڈائریکٹر، شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال

01/04/2026

کیا آپ اپنے بچے کے تعلیمی مستقبل کے لیے فکر مند ہیں؟ شہید اسامہ وڑائچ کیریئر اکیڈمی لائی ہے جدید اور کانسیپٹ بیسڈ طریقہ تدریس ۔۔
کلاس 6 سے 9 تک کے طلبہ کے لیے ٹیویشن کلاسز میں داخلے جاری ہے ۔
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں
رابطہ نمبر :
03469891559
03078063071

24/03/2026

ایک مستحق اور مجبور خاندان کے لیے ہم نے جو ڈونیشن مہم شروع کی تھی، الحمدللہ اب تک 53 ہزار روپے جمع کر کے آپ سب کی امانت اس خاندان تک پہنچا دی گئی ہے۔ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام مخیر حضرات کے لیے دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔

لیکن اس خاندان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ ان کے حالات اب بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہیں، اور مالی دباؤ بدستور موجود ہے۔ ان پر دکانداروں کے قرضے ہیں اور روزمرہ ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔

اسی لیے ہم ایک بار پھر آپ سب سے اپیل کرتے ہیں کہ اس نیکی کے سفر کو جاری رکھیں۔ آئیں مل کر اس خاندان کی مزید مدد کریں، تاکہ یہ اپنے قرضے ادا کر سکیں اور سکون کی زندگی گزار سکیں۔
تعاون کے لیے: بینک اکاؤنٹ
بینک الفلاح
اکاؤنٹ نمبر: 01421006129224
یا ایزی پیسہ
03469891559

فداالرحمن
ڈائریکٹر شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی
آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی کسی کی زندگی میں بڑی آسانی لا سکتا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً

20/03/2026

عید مبارک

19/03/2026

تمام صاحبِ استطاعت افراد اور میرے سوشل میڈیا کے معزز احباب سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں حسبِ استطاعت اپنا حصہ ڈالیں۔

14/03/2026

Happy "pi" day.. π= 3.14

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Govt Centanial Model School (Boys) Chitral
Chitral
17200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:01 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00