Govt: Higher Secondary School Ayun.

Govt: Higher Secondary School Ayun.

Share

Enter to Learn leave to serve

08/04/2026

Yesterday, sir Mukhtar Ahmad, our distinguished teacher, retired after dedicating 39 years to his service. The school administration hosted a farewell party in his honor, which was well-received by various segments, especially the teaching fraternity. It was a befitting acknowledgment of his honor and respect. May Allah Almighty grant him a safe and healthy life. Ameen. Regards, admin esa Ahmad.

Photos from Govt: Higher Secondary School Ayun.'s post 07/04/2026

ایک عہد وفا کا اختتام۔
استاذ محترم مختار احمد صاحب کی ریٹاٸرمنٹ پر گورنمنٹ ہاٸر سکینڈری سکول ایون چترال لوٸر میں الوداعی تقریب۔
انسانی معاشرے میں کچھ شخصيات ایسی ہوتی ہیں جو محض اپنے عہدے یا ذمہ داری کی وجہ سے نیہں بلکہ اپنے اخلاق ،کردار اور طرز زندگی کی وجہ سے دلوں پر حکمرانی کرتی ہیں۔محترم استاذ مختار احمد صاحب بھی انہی نادر شخصيات میں شمار ہوتے ہیں۔سادگی پیکر،شگفتہ مزاجی کا حسین امتزاج اور سدا بہار شخصيت کے مالک ہیں۔ان کی سادگی محض ظاہر تک محدود نیہں بلکہ ان کے مزاج،گفتگو اور برتاٶ میں بھی نمایاں تھی۔ان کی شگفتہ طبیعت نے نہ صرف اساتذہ بلکہ طلباء کے دلوں میں میں بھی ایک خاص مقام پیدا کیا۔
اج جب مختار احمد صاحب اپنی انتالیس سالہ ملازمت کے بعد ریٹاٸر ہوٸے تو یہ ایک فرد کی سبکدوشی نیہں بلکہ ایک عہد کا اختتام محسوس ہوتا ہے۔انہوں نے ہیشہ تدریس کو عبادت سمجھ کر نبھایا اور ہر لمحہ اسے بہترین انداز میں ادا کرنے کی کوشش کی۔
خصوصا اساتذہ تنظيمات میں ان کا کردر نہایت نمایان رہا۔انھوں تنظيم"متحدہ محاذ“اور ایپٹا کے پلیٹ فارم سے اساتذہ کے حقوق کے لیے اواز بلند کی۔اور متحدہ محاذ کے ناٸب صدر اور صدر کے عہدے بھی فاٸز رہے۔اور وہ ایک فعال ،باوقار اور بااثر رہنما کے طور پر سامنے اٸے۔ان کے گفتگو میں وزن ،دلاٸل میں پختگی اور انداز میں خلوص جھلکتا تھا۔جس کی وجہ سے ان کی ہر بات کوعزت و وقعت حاصل رہی۔
اپ کی خدمات کے اعتراف میں گورنمنٹ ہاٸر سکینڈری سکول ایون چترال لوٸر میں ایک پر خلوص الوداعی تقریب کا انعقادکیا گیا جو واٸس پرنسپل جناب خالد ظفر صاحب زیر صدارت منعقد ہوٸي۔اس تقریب کے مہمان خصوصي سابق چٸرمین ایون جناب مجیب اللہ صاحب تھے۔اس تقریب میں اساتذہ،طلباء اور معتبرات علاقہ نے بھر پور شرکت کی۔اور استاذ مختار احمد صاحب تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
سکول مایہ ناز و سنٸر استاذ جناب محمد اشرف صاحب نے مختار احمد صاحب کی تعلیمی اور تنظيمی خدمات کے حوالے سیر حاصل گفتگو کی۔اور صدر محفل جناب خالد ظفر صاحب نے استاذ محترم سادگی اور شگفتہ مزاجی کے حوالے اپنی خيالات کا اظہار کیا۔
تقریب کے اسٹيج سکیٹریکے فراٸض سکول ہذا کے بزم ادب کے انچارج مولانا فضل حق ایس ٹي ٹي نے نہایت احسن انداز میں انجام دیے۔اور ان کی پر اثر اور الوداعی اشعار سے مزین نظامت نے تقریب کو چار چاند لگادیے۔
یہ پروقار الوداعی تقریب مفتی میر حسام الدین صاحب ایس اے ٹي کے اختتامی کلمات اور رقت امیز دعا سے اختتام پذير ہوٸي۔ اخر میں دعا ہے کہ اللی تعالی مختار احمد صاحب کو صحت ،خوشی اور سکون سے بھر پور زندگی عطا فرماٸے۔اور ان کی خدمات کو شرف قبولیت بخشے۔امین
آتی ہی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو
گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا۔

18/03/2026

صوبائی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں اسکول 19 مارچ سے 29 مارچ تک بند رہے گا۔ 30 مارچ بروز پیر انشااللہ اسکول دوبارہ کھلے گا۔
بحکم پرنسپل GHSS AYUN

09/03/2026

جماعت ششم اور جماعت نہم میں داخلے کا امتحان 11 مارچ 2026 سے گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری سکول ایون میں منعقد ہون گے۔وہ تمام طلبا جو پنجم اور ہشتم کے سکول امتحان پاس کرچکے ہیں وہ اس تیست میں اپنی شمولیت کو یقئنی بنائیں۔

Photos from Govt: Higher Secondary School Ayun.'s post 22/12/2025

A ceremony was held at GHSS Ayun to honor two of our Afghan students who are soon to depart for Afghanistan. It was a heartfelt moment for all of us to bid them farewell as they had tears in their eyes, revealing a sense of hidden sorrow and heartbreak.

Photos from Govt: Higher Secondary School Ayun.'s post 06/12/2025

Spring semester 2025 is currently in progress at GHSS AYUN.

Photos from Govt: Higher Secondary School Ayun.'s post 20/11/2025

Today, Mulna Fazal Haq STT GHSS Ayun made a significant contribution by donating valuable books to the library of GHSS Ayun. Mr. Esa Ahmad and senior staff of the said school received him and ensured the books were properly shelved in the library.

16/11/2023

Champ

16/11/2023

Champion District Football
🎖🏆

20/04/2023

Admission campaign 2023-2024

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chitral